16/05/2026
مارکۂ حق کی پروقار تقریب پاکستان بیت المال ویمن ایمپاورمنٹ سینٹر، سکھر میں بھرپور جوش و خروش اور حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منعقد ہوئی 🇵🇰✨
ٹرینیز نے خوبصورت ٹیبلوز اور بامقصد تقاریر کے ذریعے اپنے اعتماد، صلاحیتوں اور قومی جذبے کا شاندار مظاہرہ کیا۔ ان کی بہترین پرفارمنس نے تقریب کو یادگار، پُراثر اور قابلِ ستائش بنا دیا۔ 🌟
21/03/2026
07/03/2026
31/12/2025