14/08/2026
آج ہم سب نے مل کر جشنِ آزادی کی خوشیاں منائیں اور ہر چہرے پر خوشی، فخر اور اعتماد کی چمک نمایاں تھی.
ہمارا جذبہ، ہماری یکجہتی اور وطن سے محبت ہی ہماری اصل طاقت ہے، جو ہمیں ہمیشہ مل کر آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتی ہے۔ 🇵🇰💚