قرآن سیکھیں اردو ترجمہ

قرآن سیکھیں اردو ترجمہ Qur'anseekhain

17/08/2026
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 TeacherMrs Jawaid, Sheeba Khan, Urooj Na...
09/10/2025

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 TeacherMrs Jawaid, Sheeba Khan, Urooj Nadeem, Faizan Ali, Eid Gul, Silk Babar, Umm E Ryan

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ 🌸محنت کرو، کمال پاؤ۔Practice makes you perfect. 💪السلام علیکم طلبہ و طالبات! 🌺آج آپ ...
09/10/2025

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ 🌸
محنت کرو، کمال پاؤ۔
Practice makes you perfect. 💪

السلام علیکم طلبہ و طالبات! 🌺
آج آپ کے ساتھ پریکٹس ورک شیئر کیا جا رہا ہے،
جسے آپ نے بروز اتوار تک مکمل کرنا ہے۔
براہِ کرم ہر Activity کو غور سے دیکھیں اور مکمل کریں۔ ✅

📘 Activity 01:
🔗 https://g.co/gemini/share/f0a0764b5130

📗 Activity 02:
🔗 https://g.co/gemini/share/f526f9551f4e

📙 Activity 03:
🔗 https://g.co/gemini/share/bd5c8ed94833

📒 Activity 04:
🔗 https://g.co/gemini/share/d84db8744154

📔 Activity 05:
🔗 https://g.co/gemini/share/0aa1a12093e2

📕 Activity 06:
🔗 https://g.co/gemini/share/774bdd7a5f32

اللہ تعالیٰ آپ کو علم میں برکت دے اور آپ کی محنت کو کامیابی میں بدل دے۔ 🌷🤲

طالبۃ دعا: سونیا مغل

✨بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ✨📖سبق نمبر 05: عربی میں تعداد🔹عربی میں بنیادی لفظ ایک ہی رہتا ہے، آخر میں علامات ی...
01/10/2025

✨بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ✨
📖سبق نمبر 05: عربی میں تعداد

🔹عربی میں بنیادی لفظ ایک ہی رہتا ہے، آخر میں علامات یا حروف کے اضافے سے معنی اور جنس (مذکر/مونث) بدل جاتے ہیں۔
🔹تعداد: واحد، تثنیہ، جمع
🔹مذکر و مونث صرف مرد و عورت نہیں بلکہ اشیاء بھی ہوسکتی ہیں۔
🌳شَجَرَةٌ=درخت(مونث) 📖كِتَابٌ=کتاب(مذکر)
🔹اہل زبان طے کرتے ہیں کون سا لفظ مذکر یا مونث ہے، غیر زبان والے علامات سے پہچان سکتے ہیں۔
👩 مونث (Feminine)

1️⃣ واحد (Singular) = 👤 علامت: ةٌ
📌 قاعدہ: بنیادی لفظ کے آخر پر زبر + ةٌ
➡️ مُسْلِمَةٌ = ایک مسلمان عورت

2️⃣ تثنیہ (Dual) = 👤👤 علامت: تَانِ
📌 قاعدہ: بنیادی لفظ کے آخر پر زبر + تَانِ
➡️ مُسْلِمَتَانِ = دو مسلمان عورتیں

3️⃣ جمع (Plural) = 👤👤👤 علامت: اتٌ
📌 قاعدہ: بنیادی لفظ کے آخر پر زبر + اتٌ
➡️ مُسْلِمَاتٌ = مسلمان عورتیں (دو سے زائد)

---

👨 مذکر (Masculine)

1️⃣ واحد (Singular) = 👤 علامت: تنوین (ٌ)
📌 قاعدہ: بنیادی لفظ کے آخر پر دو پیش
➡️ مُسْلِمٌ = ایک مسلمان مرد

2️⃣ تثنیہ (Dual) = 👤👤 علامت: انِ
📌 قاعدہ: بنیادی لفظ کے آخر پر زبر + انِ
➡️ مُسْلِمَانِ = دو مسلمان مرد

3️⃣ جمع (Plural) = 👤👤👤 علامت: ونَ
📌 قاعدہ: بنیادی لفظ کے آخر پر پیش + ونَ
➡️ مُسْلِمُونَ = مسلمان مرد (دو سے زائد)
✨ اہم نکتہ
اگر مونث جمع لفظ کے ساتھ "ال" آجائے → تنوین ختم ہوجاتی ہے:

جمع مونث = اتُ / اتِ
📌 المُسْلِمَاتُ (وہ مسلمان عورتیں)
📌 المُسْلِمَاتِ (ان مسلمان عورتوں کویا کی)

Follow what app channel

https://whatsapp.com/channel/0029Vb6nlDo5fM5YhRZk5I0O

🌸 بسم الله الرحمن الرحيم 🌸📖 سبق نمبر 02: دو پیش کی تنوین (ــٌ)---✨ تعریف:اسم کے آخر میں دو پیش (ــٌ) لگانے کو دو پیش کی ...
30/09/2025

🌸 بسم الله الرحمن الرحيم 🌸

📖 سبق نمبر 02: دو پیش کی تنوین (ــٌ)

---

✨ تعریف:

اسم کے آخر میں دو پیش (ــٌ) لگانے کو دو پیش کی تنوین کہتے ہیں۔
🔹 دو پیش کی تنوین والا اسم ہمیشہ عام اسم (Indefinite Noun) ہوتا ہے۔

---

✨ معنی:

دو پیش کی تنوین کا مطلب ہوتا ہے:

ایک

کوئی

---

✨ مثالیں:

1️⃣ رَسُولٌ (رسول)
2️⃣ قَوْمٌ (قوم)
3️⃣ قَلَمٌ (قلم)
4️⃣ بَيْتٌ (گھر)
5️⃣ كِتَابٌ (کتاب)
6️⃣ بَحْرٌ (سمندر)
7️⃣ شَجَرَةٌ (درخت)
8️⃣ يَوْمٌ (دن)
9️⃣ قَلْبٌ (دل)
🔟 قَمَرٌ (چاند)
1️⃣1️⃣ قَرْيَةٌ (بستی)
1️⃣2️⃣ طَعَامٌ (کھانا)

---

📎 مزید پریکٹس کے لیے لنک:
🔗 https://g.co/gemini/share/92d9e6f589ab

📚 پہلے سبق اچھی طرح پڑھیں، پھر اس لنک پر پریکٹس کریں۔
⏰ اپنے وقت پر پڑھیں، اور خود اپنے استاد بنیں!

https://whatsapp.com/channel/0029Vb6nlDo5fM5YhRZk5I0O
---

🤲 طالب دعا: سونیا مغل

✨ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ ✨📖 سبق نمبر 04: واحد، تثنیہ اور جمع---✨ اہم نکات🔹 عربی زبان میں اسم اور فعل تین ...
30/09/2025

✨ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ ✨
📖 سبق نمبر 04: واحد، تثنیہ اور جمع

---

✨ اہم نکات

🔹 عربی زبان میں اسم اور فعل تین طرح کی تعداد رکھتے ہیں:
1️⃣ واحد (Singular) 🧍‍♂️ → ایک چیز یا ایک شخص کے لیے لفظ۔
2️⃣ تثنیہ (Dual) 🧍‍♂️🧍‍♂️ → صرف دو چیزوں یا دو اشخاص کے لیے الگ لفظ۔ (یہ عربی کی خاص بات ہے)
3️⃣ جمع (Plural) 👨‍👩‍👧‍👦 → دو سے زیادہ (تین یا اس سے زائد) چیزوں یا افراد کے لیے لفظ۔

---

✨ Concept (تصور)

Singular (واحد): One (1️⃣) → صرف ایک

Dual (تثنیہ): Two (2️⃣) → صرف دو

Plural (جمع): More than Two (3️⃣➕) → دو سے زیادہ

---

✨ سیکھنے کا طریقہ

📌 ایموجی سے یاد رکھیں:
🍎 = واحد
🍎🍎 = تثنیہ
🍎🍎🍎 = جمع

---

📚 یاد رکھیں: عربی میں تمام اسماء اور افعال انہی تین اصولوں پر بدلتے ہیں۔

---

🔗 ایکٹیویٹی لنک:
https://g.co/gemini/share/2a738b421e03

🤲 طالبۃ دعا: سونیا مغل

🌸 السلام علیکم 🌸آج ہم سبق نمبر 03 کا صرف ایکٹیویٹی شیئر کر رہے ہیں ✅تاکہ آپ اپنے پڑھے ہوئے سبق کو پختہ کریں اور پھر آگے ...
30/09/2025

🌸 السلام علیکم 🌸

آج ہم سبق نمبر 03 کا صرف ایکٹیویٹی شیئر کر رہے ہیں ✅
تاکہ آپ اپنے پڑھے ہوئے سبق کو پختہ کریں اور پھر آگے بڑھیں۔
📌 ہدایات:

پہلے خود کوشش کریں ✍️

پھر کل کے سبق کے ساتھ اپنے جوابات ملا لیں۔

🤲 طالب دعا: سونیا مغل

Address

Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قرآن سیکھیں اردو ترجمہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share