Hussaini Mission

Hussaini Mission اشھد ان صدیقۃ الکبریٰ سیدہ زھرا سلام اللہ علیہا

27/07/2025

خطیب آل محمد
مولانا تشریف مھدی مطھری

بتا رہا ہے یہ میدان مباہلہ کا حسننبی کی آل سے الجھے تو ھار جاؤگےپنجتنِ پاک ع کے ماننے والوں کو پنجتنِ پاک ع کی فتح۔عیــد...
20/06/2025

بتا رہا ہے یہ میدان مباہلہ کا حسن
نبی کی آل سے الجھے تو ھار جاؤگے
پنجتنِ پاک ع کے ماننے والوں کو پنجتنِ پاک ع کی فتح۔
عیــدِ مبــاہـلــہ بہت بہت مبارک ہو

صالح المومنین ابو بصیر کھتے ہیں میں نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے سنا کے آپ نے فرمایا:صالح المومنین کے مصداق حضرت اما...
30/05/2025

صالح المومنین
ابو بصیر کھتے ہیں میں نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے سنا کے آپ نے فرمایا:
صالح المومنین کے مصداق حضرت امام علی علیہ السلام ہیں۔
تفسیر نور الثقلین
جلد ہشتم

‏🍂‏امیرالمؤمنین علیہ‌السلام نے فرمایا‏مجھے اس شخص پر تعجب ہے جو توبہ کا دروازہ کھلا دیکھ کر بھی مایوس ہو جاتا ہے-🥀 (📚 نه...
26/04/2025

‏🍂‏
امیرالمؤمنین علیہ‌السلام نے فرمایا
‏مجھے اس شخص پر تعجب ہے جو توبہ کا دروازہ کھلا دیکھ کر بھی مایوس ہو جاتا ہے-🥀
(📚 نهج‌البلاغه، کلمات قصار 87)

17/09/2024

حلالی ماں کا حلالی بیٹا میں سلام پیش کرتا ہوں اس ماں کو🙋

11/09/2024

https://chat.whatsapp.com/DwwSnUI1BZDLmQqvv9OWuS
حضرت امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں.

میرے انقلاب کا مقصد معاشرے کی اصلاح اور اسلام کی حقیقی تعلیمات کو زندہ کرنا ہے.

(تحف العقول ص243)

04/09/2024
28/08/2024

شھنشاہ مصائب مولانا تشریف مھدی مطھری
اللّہ پاک بحق سیدہ زہرا سلام اللہ علیہا پرسہ قبول فرمائے آمین 😭

23/08/2024

اللّہ پاک تمام محبان غازی عباس علیہ السّلام کو تمام زیارات مقدسات کی زیارت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 🤲

22/08/2024

❣️ علمبردار آتا ہے ❣️

Address

Sukkur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923053394786

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussaini Mission posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category