Islamic knowledge

Islamic knowledge

Share

aslam u alakum friends fallow my page

15/05/2023
02/05/2023

🎦 *ہم کشتی بنا رہے ہیں! | استاد علی رضا پناہیان*

قرآن کریم کوئی تاریخی کتاب نہیں مگر اس کے باوجود گزشتہ انبیاء علیہم السّلام اور ان کی امتوں کی تاریخی داستانوں کی جانب اشارہ ہوا ہے تاکہ ہر دور میں انسان، سابقہ امتوں کی داستانوں سے عبرت حاصل کرتے ہوئے اپنی زندگی کو عقلی نہج پر سنوارنے کی کوشش کرتا رہے، چنانچہ انہی قرآنی داستانوں میں ایک اہم داستان، حضرت نوح علیہ السّلام کی ہے جس کا نمایاں پہلو کشتی کی تعمیر پر مشتمل ہے، حضرت نوحؑ اللہ کے حکم کے مطابق بظاہر ایک کشتی جبکہ حقیقت میں ایک نئی دنیا بنا رہے تھے اور مذاق اڑانے والوں نے اس نئی دنیا میں ہونا ہی نہیں تھا۔ حضرت نوح علیہ السلام کے بعد بھی نجات کی کشتیوں کی تعمیر کا سلسلہ جاری رہا مگر ان کی نوعیت اور شکلیں بدلتی رہیں۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دور میں عصائے موسیٰؑ، کشتی نجات کا حکم رکھتا تھا اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دور میں دَمِ عیسی علیہ السلام! اور یہ سلسلہ آج بھی جاری و ساری ہے اور آج کے دور میں بھی نجات کی ایک کشتی بن رہی ہے مگر اس کے بارے میں سوال یہ ہے کہ وہ کشتی کس نوعیت کی ہے؟ امام صادقؑ نے موجودہ کشتی کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟ اس میں کون سے لوگ سوار ہوں گے؟ چنانچہ ان اہم سوالات کے جوابات سے آگاہی حاصل کرنے کے لیے استاد علی رضا پناہیان کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔

#ویڈیو #کشتی #ایران #انحراف #یمن #غالب #معجزہ #عقل #جمہوریت #مقاومت #سازش

Duration: 05:05

02/05/2023

علی علیہ السلام نے فرمایا کہ اللہ تعالی چھ
آدمیوں کو چھ باتوں کی وجہ سے عذاب دے گا
1 عرب کوتعصب اور نسل پرستی سے
2 دہقان کو تکبرسے
3 امراء کو ظلم سے
فقہاء کو حسد سے
5 تاجروں کو خیانت سے
6 دیہاتیوں کو نادانی سے

30/04/2023

حضرت امام صادق علیہ السلام
لوگوں نے خدا تعالیٰ کی پہلی نافرمانی ان چھ باتوں میں کی۔
1 دنیا کی محبت
2 ریاست کی محبت
3 عورتوں کی محبت
4 کھانے کی محبت
5 سونے کی محبت
6 آرام کی محبت

29/04/2023

سبز گنبد کے قریں مرقدِ زہرا ہے مگر
باپ نے بیٹی کی تربت پہ نہ سایہ دیکھا.....💔😭

Want your school to be the top-listed School/college in Sukkur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Sukkur
Sukkur
65200