Indus Excellence Academy Sukkur

Indus Excellence Academy Sukkur

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Indus Excellence Academy Sukkur, Education, Qureshi goth Chowk Sukkur, Sukkur.

Indus Excellence Academy – Sukkur
Providing quality education at affordable fees for underprivileged and deserving students.
📍 Qureshi Goth, Sukkur
📚 Multiple courses | Bright futures

27/05/2026

Eid-ul-Adha Mubarak! 🌙
May Allah accept your sacrifices and fill your life with peace, success, and endless happiness. Wishing a very blessed Eid to all our students, parents, and faculty!

11/05/2026

📢 اہم اعلان

تمام اسٹوڈنٹس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
Universities Entry Test Preparation کی باقاعدہ کلاسز
ان شاءاللہ کل سے شروع ہوں گی۔

🕠 کلاس ٹائمنگ: 5:30 PM تا 7:00 PM

تمام طلبہ جو کلاسز جوائن کرنا چاہتے ہیں،
وہ وقت کی پابندی کو یقینی بناتے ہوئے
شام 5:30 بجے اکیڈمی پہنچ جائیں ✨

📝 اپنا Admission Form ساتھ لانا لازمی ہے۔

Photos from Indus Excellence Academy Sukkur's post 08/05/2026

UNIVERSITIES ENTRY TEST PREPARATION 2026

Alhamdulillah! Demo Class Successfully Conducted ✨

الحمدللہ 4 مئی کو ہونے والی ڈیمو کلاسز کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گئیں۔

* Regular Classes
*Starting From: Monday, 12 May
🕠 Class Timing: 5:30 PM to 7:00 PM

📝 جو طلبہ ریگولر کلاسز جوائن کرنا چاہتے ہیں،
وہ اپنا فارم فل کرکے اکیڈمی میں جمع کروا دیں۔

🔗 فیس بک:
https://www.facebook.com/share/1KuMLx3Azg/

💬 واٹس ایپ گروپ:
https://chat.whatsapp.com/HZRcUAoUuyk1MccrvppD5M?mode=gi_t

03/05/2026

*Indus Excellence Academy Sukkur*
_Entry Test Preparation – Demo Class Announcement_
تمام طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
ڈیمو کلاس کل 4 مئی بروز پیر
🕠 وقت: شام 5:30 بجے سے 7:00 بجے تک
اگر آپ انٹری ٹیسٹ کی تیاری کرنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
ہمارے تجربہ کار اساتذہ:
🔹 پروفیسر انوار حسین قریشی
(Biology Specialist)
ہیلتھ سائنسز، جنرل سائنس اور کیمسٹری۔
🔹 اسامہ قریشی
SST (Secondary School Teacher)
فزکس اور میتھ کے اسپیشلسٹ
🔹 سہیل احمد منگریو
ماہر انگلش و پاکستان اسٹڈیز
کیریئر کاؤنسلنگ اور انٹرنیشنل اسکالرشپس گائیڈنس
📍 مقام: قریشی گوٹھ (حرا بیت الحمد اسکول بلڈنگ)، سکھر
📞 رابطہ: 03001418202
🔗 فیس بک:
https://www.facebook.com/share/1KuMLx3Azg/⁠�
💬 واٹس ایپ گروپ:
https://chat.whatsapp.com/HZRcUAoUuyk1MccrvppD5M?mode=gi_t⁠�

30/04/2026

*انڈس ایکسیلنس اکیڈمی، سکھر*
انٹری ٹیسٹ کی تیاری کے لیے فری ڈیمو کلاس اور آگاہی سیشن رکھا گیا ہے۔
📢 تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جنہوں نے فارم حاصل کر لیا ہے یا ابھی تک نہیں کیا، وہ اکیڈمی سے فارم وصول کر لیں۔
*نوٹ*: ڈیمو کلاسز جو پہلے جمعہ اور ہفتہ کو مقرر تھیں، اب تبدیل ہو کر پیر، 4 مئی کو ہوں گی۔ اسی دن باقاعدہ سیشن کے آغاز سے متعلق مکمل آگاہی بھی دی جائے گی۔
*ڈیمو کلاس کا مقصد*:
انٹری ٹیسٹ کی تیاری کے لیے اسٹڈی ٹپس
مکمل سیشن کا تعارف
یونیورسٹیوں اور کیریئر کے حوالے سے رہنمائی
سوال و جواب کا سیشن

تاریخ: 4 مئی 2026 (پیر)
⏰ وقت: شام 5:30 تا 7:00
📍 مقام: انڈس ایکسیلنس اکیڈمی، سکھر
📞 رابطہ: 03001418202
🔗 فیس بک:
https://www.facebook.com/share/1KuMLx3Azg/⁠�
💬 واٹس ایپ گروپ:
https://chat.whatsapp.com/HZRcUAoUuyk1MccrvppD5M?mode=gi_t⁠�

21/04/2026

Entry Test Preparation Session for Universities Across Federal, Sindh, and Punjab*
You will also be guided on how to prepare for international scholarships and will be provided with complete awareness about available opportunities during this session.

Address: *Indus Excellence Academy Qureshi Goth (Hira Bait_ul_Hamd School Building) Sukkur*

For Contact: *03001418202*
Facebook:https://www.facebook.com/share/1KuMLx3Azg/
WhatsApp:https://chat.whatsapp.com/HZRcUAoUuyk1MccrvppD5M?mode=gi_t

Photos from Indus Excellence Academy Sukkur's post 20/04/2026

*کیا آپ انٹری ٹیسٹ کی تیاری کے لیے پریشان ہیں؟*
*کیا آپ سوچ رہے ہیں کہ کون سا ڈیپارٹمنٹ آپ کے لیے بہتر ہے؟*
*کیا آپ کنفیوز ہیں کہ کون سی یونیورسٹی سلیکٹ کریں؟*
*کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی فرسٹ ایئر یا انٹر کی تعلیم سہی نہیں ہوئی؟*

_اگر یہ سوالات آپ کے ذہن میں آتے ہیں، تو اب وقت ہے درست فیصلہ کرنے کا!_
*انڈس ایکسیلنس اکیڈمی سکھر* میں انٹری ٹیسٹ کی تیاری کے لیے 3 ماہ کا خصوصی سیشن شروع کیا جا رہا ہے جو 1 مئی سے 31 جولائی تک جاری رہے گا۔ اس سیشن میں آپ کو پاکستان بھر کی یونیورسٹیوں کے انٹری ٹیسٹس کی مکمل اور منظم تیاری کروائی جائے گی۔
📌 *ہماری ڈیمو کلاسز مئی کی پہلی تاریخ بروز جمع اور دوسری تاریخ بروز ہفتے کو ہوں گی ۔۔*
📚 سیشن کی باقاعدہ کلاسز مئی کی چار تاریخ بروز پیر سے شروع ہوں گی۔
اس کورس میں طلبہ کو یہ سہولیات فراہم کی جائیں گی:
✔️ *یونیورسٹی لیول پاسٹ پیپرز کی تیاری
✔️ اہم MCQs اور ٹیسٹ سیشنز
✔️ مکمل اسٹڈی میٹیریل اور گائیڈنس
✔️ ریگولر پریکٹس اور اسسمنٹ ٹیسٹس۔۔*
نوٹ: اپنا رجسٹریشن فارم اکیڈمی کی ٹائمنگ کی دوران 3:30 بجے سے 7:00 بجے کے درمیان وصول کر سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے!
Address: *Indus Excellence Academy Qureshi Goth (Hira Bait_ul_Hamd School Building) Sukkur*

For Contact: *03001418202*

Facebook:https://www.facebook.com/share/1KuMLx3Azg/

WhatsApp:https://chat.whatsapp.com/HZRcUAoUuyk1MccrvppD5M?mode=gi_t

14/04/2026

Something BIG is on the way… 👀
Not just an announcement — a game changer.
Stay tuned.
You don’t want to miss this.

























.




02/04/2026

28-03-2026
"How to Attempt Board Exams" جي عنوان سان ورڪشاپ ڪاميابي سان مڪمل ٿيڻ کان پوءِ
ڊائريڪٽر Indus Excellence Academy نويد رشيد طرفان
انجنيئر سر اسامه قريشي کي اجرڪ جو تحفو پيش ڪيو ويو .












.












💯

29/03/2026

محنت جو رستو ڏکيو صحيح، پر منزل سونهري ٿيندي،
جيڪو نه ٿو ٿڪجي سفر ۾، سو ئي ڪامياب ٿيندي.










.




.
.






















29/03/2026

How to Attempt Paper – Smart Strategy
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔















Want your school to be the top-listed School/college in Sukkur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Qureshi Goth Chowk Sukkur
Sukkur
65200

Opening Hours

Monday 15:00 - 19:00
Tuesday 15:00 - 19:00
Wednesday 15:00 - 19:00
Thursday 15:00 - 19:00
Friday 15:00 - 19:00
Saturday 15:00 - 19:00
Sunday 15:00 - 19:00