Daily Hadees 03

Daily Hadees 03

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Hadees 03, Educational Research Center, Bunder Road, Sukkur.

Daily Hadee's Shareef
Ḥadīth or Athar in Islam refers to what the majority of Muslims believe to be a record of the words, actions, and the silent approval of the Islamic prophet Muhammad

14/05/2025

*🌴درسِ حدیث🌴*
عَن سُوَيْدِ بْنِ النُّعْمَانِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ
فَلَمَّا صَلَّى دَعَا بِالْأَطْعِمَةِ فَلَمْ يُؤْتَ
إِلَّا بِالسَّوِيقِ ، فَأَكَلْنَا وَشَرِبْنَا
*نبی کریمﷺکا عمل*
جب نماز پڑھ چکے تو آپﷺنے کھانے
منگوائے مگر ( کھانے میں ) صرف ستو
ہی لایا گیا ۔ سو ہم نے ( اسی کو )
کھایا اور پیا ۔
*عنوان*
ستُّو ملا پانی نبی کریم ﷺ کے مشروبات
میں سے ایک تھا
*حوالہ*: صحیح بخای.
حدیث نمبر:215
🌙 16 ذو القعدۃ 1446ھجری
بمطابق 14 مئی 2025 بروز بدھ
آواز:محمد احسن عالم
*مسائل پوچھنے اور درسِ حدیث*
*گروپ میں شامل ہونے کے لئے نمبر*
*03008380313*

11/05/2025

*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ،قَالَ
قَالَ رسولُ اللّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
جَاهِدُوا الْمُشْرِكِينَ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ
وَأَلْسِنَتِكُمْ .
*ترجمہ*
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے
کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ مشرکین سے جہاد
کرو : اپنے مالوں کے ساتھ ، اپنی جانوں
کے ساتھ اور اپنی زبانوں کے ساتھ ۔“
*عنوان*
عوام کا جہاد یہ ہے کہ وہ اپنی افواج کے
ساتھ اظہارِ یکجہتی کریں ان کے لیے
دعائیں کریں
*حوالہ*: سننے ابی داود.
حدیث نمبر:2504
🌙 13 ذو القعدۃ 1446ھجری
بمطابق 11 مئی 2025 بروز اتوار
آواز:محمد احسن عالم
*مسائل پوچھنے اور درسِ حدیث*
*گروپ میں شامل ہونے کے لئے نمبر*
*03008380313*

29/04/2025

*🌴درسِ حدیث🌴*
عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهما ‏قَالَ:‏‏‏‏
نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
أَنْ يُتَنَفَّسَ فِي الْإِنَاءِ أَوْ يُنْفَخَ فِيهِ .
*نبی کریمﷺکی طرف سے ممانعت*
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما
سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے برتن
میں سانس لینے یا اس میں پھونک
مارنے سے منع فرمایا ہے ۔
*عنوان*
برتن میں سانس لینا یا پھونک مارنا
آداب کے خلاف ہے
*حوالہ*: سنن ابی داود.
حدیث نمبر:3728
🌙 یکم ذو القعدۃ 1446ھجری
بمطابق29 اپریل 2025 بروز منگل
آواز:محمد احسن عالم
*مسائل پوچھنے اور درسِ حدیث*
*گروپ میں شامل ہونے کے لئے نمبر*
*03008380313*

Photos from Daily Hadees 03's post 24/07/2024

Assalamualaikum friend

16/07/2024

Ajj ka sawal

16/07/2024
Photos from Daily Hadees 03's post 14/07/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Sukkur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Bunder Road
Sukkur
65200