02/01/2023
تمام والدین کو آگاہ کیا جاتا ہے کے مسلسل غیر حاضری کی وجہ سے آپ کے بچے کی تعلیم کا حر ج ہورہا ہے۔ مہربانی فرما کر اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں، غیر حاضری کی صورت میں آپ کے بچے کا نام نام رجسٹر سے خارج کر دیا جائے گا۔
شکریہ۔ اسکول انتظامیہ۔
Govt Boys Primary School ADC Colony at New Goth Sukkur