IMC- Sukkur District

IMC- Sukkur District Official Page of ISO PAKISTAN SUKKUR District. District president : Brother Raza Abbas 2025-26

19/09/2026

"شہید مقاومت کانفرنس"
🔴 براہِ راست
🛑 شہید مقاومت کانفرنس 🛑
📍جامعہ امام الصادق علیہ السلام G9/2 اسلام آباد

19/09/2026

براہِ راست
🛑 شہید مقاومت کانفرنس 🛑
📍جامعہ امام الصادق علیہ السلام G9/2 اسلام آباد

05/04/2026

تسلسلِ رہبری 02 | آیت اللہ العظمٰی سید مجتبی خامنہ ای

دستاویزی فلم
مجلس خبرگان رہبری کی جانب سے
انقلابِ ا سلامی کے تیسرے رہبر
حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای
کے تعین اور تعارف کی داستان
دوسری قسط: حصول علم و تدریس تا اجتہاد


یونٹ نائچ کے سابقہ یونٹ صدر برادر جواد حیدر نائچ جو کافی عرصے سے لیاقت نیشنل اسپتال کراچی میں زیرِ علاج تھے آج بقضائے ال...
06/01/2026

یونٹ نائچ کے سابقہ یونٹ صدر برادر جواد حیدر نائچ جو کافی عرصے سے لیاقت نیشنل اسپتال کراچی میں زیرِ علاج تھے آج بقضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں۔ جن کی نمازِ جنازہ آج ٹھیک 4:30pm بجے ولیج محمد بچل نائچ میں ادا کی جائے گی۔

آئی ایس او پاکستان یونٹ نائچ ضلع سکھر

آئی ایس او پاکستان ضلع سکھر کی جانب سے کچھ ہی لمحات میں نو منتخب ضلعی صدر کا اعلان کیا جائیگا۔امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن...
16/11/2025

آئی ایس او پاکستان ضلع سکھر کی جانب سے کچھ ہی لمحات میں نو منتخب ضلعی صدر کا اعلان کیا جائیگا۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اپر سندھ ریجن ضلع سکھر

🛑 شہید مقاومت کنونشن 🛑⚜️ اسکاؤٹ سلامی (7:00 بجے شام)💐 شب شہداء (7:30 بجے شب)🗓️ بتاریخ: 15 نومبر | بروز ہفتہ📍 بمقام: مرکز...
10/11/2025

🛑 شہید مقاومت کنونشن 🛑

⚜️ اسکاؤٹ سلامی (7:00 بجے شام)
💐 شب شہداء (7:30 بجے شب)

🗓️ بتاریخ: 15 نومبر | بروز ہفتہ
📍 بمقام: مرکزی امام بارگاہ غریب آباد سکھر
➖➖➖➖➖➖➖➖

🌹برادر شجر عباس ( ترانہ شہادت )
🌹برادر ذیشان عباس ( ترانہ شہادت)

➖➖➖➖➖➖➖➖
🎙️ اسپیکرز
1. علامہ یوسف رضا کاظمی صاحب
2۔برادر نوشاد احمد جعفری

آئی ایس او پاکستان اپر سندھ ریجن ضلع سکھر

🔴 دعوتی مہم 🔴آئی ایس او پاکستان ضلع سکھر کے وفد نے سابق ڈویژنل صدر برادر اصغر بھیو سے ملاقات کی اور کنونشن میں شرکت کی د...
08/11/2025

🔴 دعوتی مہم 🔴

آئی ایس او پاکستان ضلع سکھر کے وفد نے سابق ڈویژنل صدر برادر اصغر بھیو سے ملاقات کی اور کنونشن میں شرکت کی دعوت دی۔

Whatsapp:
https://chat.whatsapp.com/CcPesvHTkG94YAZAunUHcM

آئی ایس او پاکستان اپر سندھ ریجن ضلع سکھر

🔴 دعوتی مہم 🔴آئی ایس او پاکستان ضلع سکھر کے صدر برادر نجف علی نے وفد کے ہمراہ سینئر برادر نوشاد جعفری اور باقر بھائی سے ...
08/11/2025

🔴 دعوتی مہم 🔴

آئی ایس او پاکستان ضلع سکھر کے صدر برادر نجف علی نے وفد کے ہمراہ سینئر برادر نوشاد جعفری اور باقر بھائی سے ملاقات کی اور کنونشن میں شرکت کی دعوت دی۔

Whatsapp:
https://chat.whatsapp.com/CcPesvHTkG94YAZAunUHcM

آئی ایس او پاکستان اپر سندھ ریجن ضلع سکھر

Address

DIVISION OFFICE CENTRAL JAIL NO 1 NEAR VILLAGE AHSAN BHUTTO
Sukkur
65200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMC- Sukkur District posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to IMC- Sukkur District:

Shortcuts

Share

Category