عشق محمد خان وزیر میں مارا جاؤں گا۔۔۔
Geo Muhammad Khan Wazir..
Leader of the Heart 🤌❤️..
جانثاران وزیر محمد خان روندو
استحکام پاکستان پارٹی کے نامزد اُمیدوار برائے حلقہ 4 روندو، سکردو
عوامی خدمت، جمہوری اقدار اور ترقی کے عزم کے ساتھ میدان میں انشاءاللہ
روندو میں محمد خان وزیر کا شاندار پاور شو
محمد خان وزیر، نامزد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی، نے روندو میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔ جلسے میں روندو کے ہزاروں افراد کی شرکت نے سیاسی ماحول کو گرما دیا۔
عوام کی بھرپور موجودگی، جوش و خروش اور والہانہ استقبال نے یہ پیغام دیا کہ روندو کے عوام سیاسی عمل میں بھرپور دلچسپی رکھتے ہیں۔ جلسہ گاہ میں موجود شرکاء کا جذبہ اور نظم و ضبط قابلِ دید تھا۔
حامیوں کا کہنا تھا کہ عوامی حمایت کا یہ سمندر محمد خان وزیر پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے، جبکہ انتخابی فیصلے کا حتمی اختیار ووٹرز کے پاس ہے جو اپنے ووٹ کے ذریعے اپنا فیصلہ سنائیں گے۔
“عقاب کی بلند پرواز اور عوام کا بے مثال اعتماد،
سات جون کو روندو لکھے گا ترقی و استحکام کی نئی داستان۔”
جب بات ہو عوامی امیدوں کی
تو نام صرف محمد خان وزیر ✌️
محمد خان وزیر 🦅✌️❤️
VOTE FOR MUHAMMAD KHAN Team Muhammad khan Wazir
ان شاء اللہ، اس بار فیصلہ عوام کا — وزیر سرکار ❤️🔥
VOTE FOE Muhammad Khan Wazir
محمد خان وزیر 🦅✌️
عوامی محبت کا وہ نام جو ہر دل کی آواز بن چکا ہے۔
VOTE FOR Muhammad Khan Wazir
02/06/2026
غومو لشی تھنگ کے عوام نے آج وزیر محمد خان کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا ۔
جیے وزیر محمد خان
محمد خان وزیر 🦅✌️
عزم، خدمت اور عوامی اعتماد کی ایک پہچان۔
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيب ✌️
تھوار سے محمد خان وزیر کے حق میں عوامی حمایت کا سمندر اُمڈ آیا 🦅❤️
جوش و جذبہ اس بات کی گواہی ہے کہ کامیابی اب قریب ہے۔
تھوار نے ثابت کر دیا: وہ محمد خان وزیر کے ساتھ کھڑا ہے۔
vote for Muhammad Khan Wazir
طورمیک کے باشعور عوام استحکام پاکستان پارٹی کے نامزد امیدوار محمد خان وزیر کے عظیم الشان جلسے میں شرکت کے لیے ڈمبوداس کی جانب روانہ ہو چکے ہیں۔ ہم ان تمام معزز شرکاء کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کے جذبے اور حمایت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔🦅✌️❤️
01/06/2026
چلو چلو، ڈمبوداس چلو🦅
استحکامِ پاکستان پارٹی کے نامزد امیدوار برائے حلقہ (4) روندو، محمد خان وزیر کے تمام سپورٹرز، کارکنان اور چاہنے والوں کے لیے اہم اطلاع📢📢
بروز منگل، 2 جون 2026، ڈمبوداس میں ایک عظیم الشان ریلی اور پاور شو کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
تمام کارکنان اور عوام سے گزارش ہے کہ اپنی بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں اور محمد خان وزیر کی کامیابی کے سفر میں اپنا کردار ادا کریں۔
آپ کی شرکت ہماری طاقت، اتحاد اور کامیابی کی ضمانت ہے۔
آئیں، مل کر روندو کے روشن مستقبل کے لیے آواز بلند کریں
انتخابی نشان: عقاب🦅
✌️ جئے عوام، جئے روندو
❤️ جے محمد خان وزیر
Click here to claim your Sponsored Listing.