Al-Najaf Institute of Knowledge

Al-Najaf Institute of Knowledge Its an Islamic page related to education and tafirka bazi free for all muslims either Shia or Sunni.

We need unity come and shake your hands with each other thanks

12/02/2023

آج رجب کیا ہے؟ مولا امام جعفر الصادق علیہ السلام کی نیاز 22 کو ہے۔۔۔۔

11/02/2023

ذاکرغلام عباس رتن۔ یاد گارجشن مبارک۔۔ Zakir Ghulam Abbas Rattan

محمد بن قاسم کی حقیقت پہ خصوصی بیان۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی آنکھیں کھول دینے والا بیان۔۔۔
11/02/2023

محمد بن قاسم کی حقیقت پہ خصوصی بیان۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی آنکھیں کھول دینے والا بیان۔۔۔

02/02/2023

تمام اہل بیعت علیہ السلام کے حب داروں سے درخواست ہے کہ اس کو پھیلائیں پلیز

02/02/2023
05/10/2021

*عظمت ابو طالب علیہ السلام*

ایمان ابو طالب علیہ السلام موضوع یہ نہیں ہے. ایمان ابو طالب علیہ السلام پر بات کرنا توہین ابو طالب ہے
بلکہ موضوع فضائل ابو طالب علیہ السلام ہے، عظمت ابوطالب علیہ السلام پر بات ہونی چاہیے. اگر ایک جملے میں عظمت ابوطالب بیان کرنا ہو تو *حضرت ابو طالب انبیاء کے صفوں میں ملیں گے*
حضرت علی علیہ السلام نے اپنے بابا ابو طالب کی عظمت اس طرح بیان کی کہ اس کے بعد اور کسی وضاحت کی ضرورت نہیں.
( *میرے بابا ابو طالب کو روز محشر انبیاء کی شکل میں لایا جائے گا، بادشاہوں کی شان کے ساتھ*)

محشر میں کوئی اور رو رہا ہوگا ابو طالب بخشوا رہیں ہوں گے

کہتا ہی نبی میں ہو، عالم کے لیے رحمت
میرے لیے رحمت کا، سایہ ہے ابو طالب
(علامہ شہنشاہِ نقوی)

02/10/2021
26/08/2021

When you lose your money
You lose Nothing,
When you lose your Health
You lose Something
But

When you lose your Character
You lose Everything

Address

Lahore Sargodha Road Sukheke Mandi
Sukheke

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Najaf Institute of Knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category