دوستوں ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور شیئر کریں شکریہ
Sui student council
THIS PAGE IS FOR STUDENT RIGHTS SOCIAL SERVICES AND EDUCATION PLZ FOLLOW IT AND SUPPORT US TO MAKE BALOCHISTAN STUDENTS EDUCATED.
10/12/2025
بلوچستان ریزیڈنشل کالج لورالائی۔۔
اطلاع بابت داخلہ برائے درجہ ہفتم 2026
آخری تاریخ یکم جنوری 2026 ہے
مزید معلومات کے لیے لنک اوپن کریں۔
https://brcloralai.edu.pk/
اسلام وعلیکم
جناب آپ سب جو یہ ویڈیو دیکھ رہے ہو یہ بگڑا کالونی یے اس میں ایک بزرگ جو وزیراعلی بلوچستان اور تمام لیڈرز سے ایک سڑک کی فریاد کر رہا ہے اس کی فریاد سنے اور ایکشن لیں
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شہعر کرو
شکریہ ۔
We need teachers and where the government spends money, find out from this video.
گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سوئی کو استاد دو۔
26/11/2025
سب سے پہلے تمام دوستوں کو
اسلام علیکم
پہلی بات یہ کے آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو اتنا شئیر کرو کہ ہی پوسٹ
CM BALOCHISTAN SARFARAZ BUGTI
EDUCATION MINISTER RAHEELA HAMEED KHAN DURRANI
اور تمام
EDUCATION MINISTERS LEADER کے پاس یہ پوسٹ پہنچے کے سوئی بلوچستان میں گھوڑا چوک تو بن رہا ہے مگر ایجوکیشن کے بارے میں آپ لوگوں نے کبھی سوچا کہ ہماری ایجوکیشن کیسی ہے میں گزارش کے ساتھ تمام لیڈرز اور cm Balochistan سے پوچھتا ہوں کے آپ لوگوں نے چوک تو بنائے مگر سوئی کے ایک ہی کالج GOVT BOYS DEGREE COLLEGE SUI کو ٹیچرز نہیں دیے میں
CM BALOCHISTAN AUR EDUCATION MINISTERS
کو یہ پیغام دے رہا ہوں کے
GOVT BOYS DEGREE COLLEGE SUI
کو ٹیچرز دو
کریں Fsc تاکہ سوئی کے بچے بھی اپنے علاقے سے
شکریہ
اور تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔
اللہ آپ سب دوستوں کا حامی و ناصر ہو ۔
My name is Abdul wahab from sui Balochistan student council I need help of you support of you to give education in sui Dera bugti and social services
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sui