SESA Haqeeqi Dera Bugti

SESA  Haqeeqi Dera Bugti it is only for betterment of education

20/10/2025
سیسا حقیقی ڈیرہ بگٹی اس حملے کی شدید الفاظوں سے مذمت کرتے ہیں اور چپراسی محمد اسماعیل کے گرفتاری کامطالبہ کرتا ہے جنھوں ...
18/08/2025

سیسا حقیقی ڈیرہ بگٹی اس حملے کی شدید الفاظوں سے مذمت کرتے ہیں اور چپراسی محمد اسماعیل کے گرفتاری کامطالبہ کرتا ہے جنھوں نے ہمارے قائدین ہیڈ ماسٹر نصیراحمد کو قاتلانہ حملہ کرکے زخمی کیا ہے۔ ۔

سیسا حقیقی بلوچستان کے بہادر لیڈر عبد الرزاق بگٹی صاحب ایک بہترین شخصیت کے مالک ہیں مولا سلامت رکھے ۔امین
02/06/2024

سیسا حقیقی بلوچستان کے بہادر لیڈر عبد الرزاق بگٹی صاحب ایک بہترین شخصیت کے مالک ہیں مولا سلامت رکھے ۔امین

02/06/2024
09/04/2024
19/03/2024
09/03/2024

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جناب عبدالرزاق صاحب کی سربراہی میں داخلہ مہم کے عوام کی آگاہی کے لیے ایک ریلی نکالی گئی ہے . ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن عبدالرزاق بگٹی سمیت ہیڈ ماسٹرز, اساتذہ, طلباء اور عوام کی کثیر تعداد نے ریلی میں شرکت کی ہے . ریلی کے شرکاء میں جناب عبدالرزاق صاحب نے کتاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے پانچ سال کے بچوں کو پہلی فرست میں سکول میں داخل کرے جو بچے سکول نہ جاتے ہیں اور بالخصوص بچیوں کی تعلیم پر توجہ دلانے اور انھیں سکول میں داخل کروانے کے لیے عوام الناس سے التجا کی ہے .

Well Done Abdul Razzaq Sahib DEO Dera Bugti.
24/02/2024

Well Done Abdul Razzaq Sahib DEO Dera Bugti.

ڈیرہ بگٹی:محکمہ تعلیم کے 24 فوت شدگان کے لواحقین کو تعیناتی کے آرڈرز دے دئیے گئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ڈیرہ بگٹی عبدالرز...
24/02/2024

ڈیرہ بگٹی:محکمہ تعلیم کے 24 فوت شدگان کے لواحقین کو تعیناتی کے آرڈرز دے دئیے گئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ڈیرہ بگٹی عبدالرزاق بگٹی اور دیگر نے تقرر نامے لواحقین کے حوالے کردئیے تقرر نامے ملتے ہی بیروزگار نوجوانوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام سے اظہار تشکر اور انہیں خراج تحسین پیش
تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم ڈیرہ بگٹی کے 24 فوت شدگان کے لواحقین کو تقرر نامے دینے کی تقریب کا انعقاد ڈی ای او آفس ڈیرہ بگٹی میں ہوا تقریب میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ڈیرہ بگٹی عبدالرزاق بگٹی ایجوکیشن آفیسر ربنواز بگٹی جی ٹی اے بی ڈیرہ بگٹی کے صدر غوث بگٹی جی ٹی اے آئینی ڈیرہ بگٹی کے صدر محمد امین بگٹی جی ٹی اے رہنما حمیداللہ بگٹی کلریکل اسٹاف کے بابو محمد طارق بزدار بلوچ بابو حاجی عبیداللہ بگٹی بابو محمد صادق بگٹی بابو محمد حسین بگٹی بابو منظور احمد بگٹی بابو نور محمد بگٹی کے علاوہ محکمہ تعلیم کے وفات پانے والے ملازمین کے لواحقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی تقریب تقسیم تقررنامہ کی ابتدا تلاوت کلام پاک سے کی گئی تلاوت کلام پاک کے بعد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ڈیرہ بگٹی عبدالرزاق جی ٹی اے کے ضلعی صدر غوث بخش بگٹی جی ٹی اے آئینی کے ضلعی صدر محمد امین بگٹی نے اپوائنٹمنٹ آرڈرز ملنے والے نوجوانوں کو مبارک باد دینے کیساتھ اس امید کا اظہار کیا کہ نوجوان اپنے فرائض پوری دیانتداری سے سرانجام دینگے اس موقع پر تقررنامے حاصل کرنے والے بیروزگار نوجوانوں کی خوشی دیدنی تھی نوجوانوں نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ڈیرہ بگٹی عبدالرزاق بگٹی محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا

Address

Main Street
Sui

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SESA Haqeeqi Dera Bugti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category