𝐀𝐇𝐌𝐄𝐃 𝐁𝐔𝐆𝐓𝐈

𝐀𝐇𝐌𝐄𝐃 𝐁𝐔𝐆𝐓𝐈 We are always Happy 😊

*وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ*

جدید دور کی محبت ! " پہلے اجنبی ، پھر دوست ، پھر محبت ، پھر لمبی باتیں ، پھر مختصر باتیں اور پھر اجنبی ۔۔ یعنی محبت اجنب...
16/08/2024

جدید دور کی محبت !

" پہلے اجنبی ، پھر دوست ، پھر محبت ، پھر لمبی باتیں ، پھر مختصر باتیں اور پھر اجنبی ۔۔ یعنی محبت اجنبیت سے شروع ہوکر اجنبیت پر ختم ہونے کا نام ہے۔"

➖ احمد بلوچ 🖤

نوٹ: میں سیکس کی پیشم گوئی کرنے سے قاصر ہوں ورنہ مجھ پر نقطہ چینی ہونے کا خطرہ لاحق ہے۔

16/04/2024
07/02/2024

نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ۔ ✌️❤️

It's not just a movie, it is the biopic of millions of middle class aspirants...🖤
05/01/2024

It's not just a movie, it is the biopic of millions of middle class aspirants...🖤

پوچھو گا روز محشر تم سے جب بات میری عزت پہ آئی تو تم نے اپنی نوبی سرداری چھوڑ اس خوف سے کہ مجھے کچھ ہونا جاۓ بانکے گہرا ...
21/12/2023

پوچھو گا روز محشر تم سے جب بات میری عزت پہ آئی

تو تم نے اپنی نوبی سرداری چھوڑ اس خوف سے کہ مجھے کچھ ہونا جاۓ
بانکے گہرا سلام

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 146واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے
09/11/2023

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 146واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

بہترین آفیسر سیکریٹری صحت بلوچستان اسفندیار کاکڑ کا انقلابی اقدام ، سرکاری ہسپتالوں میں ادویات اب سبز پیکنگ میں دستیاب ہ...
17/10/2023

بہترین آفیسر سیکریٹری صحت بلوچستان اسفندیار کاکڑ کا انقلابی اقدام ، سرکاری ہسپتالوں میں ادویات اب سبز پیکنگ میں دستیاب ہونگی جسکی وجہ سے چوری اور کرپشن کا خاتمہ ہوگا اور عوام کو ادویات سرکاری ہسپتالوں میں ملنے کے ساتھ میڈیکل سٹورز پر رنگ کی وجہ سے فروخت ممکن نہیں ہوگی
khan

تیرے دھرنوں سے میرا کچھ نہیں ہوگا  میں اکلی نکل رہی ہو کافر سے لڑنے پوچھوں گی قیامت کے روز تم سے کہ اسلام کا  رشتہ کتنا ...
13/10/2023

تیرے دھرنوں سے میرا کچھ نہیں ہوگا
میں اکلی نکل رہی ہو کافر سے لڑنے پوچھوں گی قیامت کے روز تم سے کہ اسلام کا رشتہ کتنا مخلص تھا عمر کے دور میں
ھم یہودی اسرائیل کی بربریت کا پھر پور مزمت کرتے ہیں اور فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ دینے اور اسرائیل کے خلاف آواز اٹھانے میں تمام اسلامی ممالک سے مطالبہ کرتے ہیں
پاکستان ذندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
فلسطین

Address

Sui

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐇𝐌𝐄𝐃 𝐁𝐔𝐆𝐓𝐈 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share