𝐂𝐥𝐚𝐬𝐬:𝐏𝐫𝐞 9𝐭𝐡
𝐒𝐮𝐛𝐣𝐞𝐜𝐭: 𝐂𝐡𝐞𝐦𝐢𝐬𝐭𝐫𝐲
𝐋𝐞𝐜𝐭𝐮𝐫𝐞: 𝐓𝐨𝐩𝐢𝐜 (𝐒𝐨𝐥𝐮𝐭𝐢𝐨𝐧)
𝐓𝐞𝐚𝐜𝐡𝐞𝐫: 𝐒𝐢𝐫 𝐀𝐬𝐚𝐝
The Excellence Public School Sui
Official Page The Excellence Public School Sui
𝐂𝐥𝐚𝐬𝐬: 8𝐭𝐡
𝐒𝐮𝐛𝐣𝐞𝐜𝐭: 𝐔𝐫𝐝𝐮
𝐋𝐞𝐜𝐭𝐮𝐫𝐞: (𝐭𝐨𝐩𝐢𝐜: 𝐡𝐚𝐦𝐝 حمد)
𝐓𝐞𝐚𝐜𝐡𝐞𝐫 𝐍𝐚𝐦𝐞: 𝐇𝐚𝐟𝐢𝐳 𝐀𝐫𝐬𝐡𝐢𝐝 𝐬𝐚𝐞𝐞𝐝𝐢
نوٹس برائے اطلاع عام
ہر گاہ سوئی کے تمام تعلیم یافتہ نوجوانوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ میں ٹیچرز کی چند آسامیاں خالی ہیں
ان خالی آسامیوں کو پُر کرنے کے لیئے مورخہ 22 جنوری بروز جمعرات صبح 9 بجے ٹیسٹ لی جائے گی
خواہش مند حضرات سے گزارش ہے کہ اپنی CV دفتری اوقات میں سکول دفتر میں جمع کروائیں
ٹیچرز کی سلیکشن خالص میرٹ کی بنیاد پر کی جائے گی
شکریہ
منجانب: پرنسپل دی ایکسیلینس پبلک سکول سوئی
رابطہ نمبر:03340060313
ایڈریس: نزد حاجی جمعہ گرانی پیٹرول پمپ دریحان کالونی سوئی
03/01/2026
𝐓𝐨𝐝𝐚𝐲 𝐰𝐚𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐟𝐢𝐧𝐚𝐥 𝐫𝐨𝐮𝐧𝐝 𝐨𝐟 𝐒𝐩𝐨𝐫𝐭𝐬 𝐖𝐞𝐞𝐤 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐢𝐧𝐧𝐞𝐫𝐬 𝐚𝐫𝐞 𝐫𝐞𝐜𝐞𝐢𝐯𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞𝐢𝐫 𝐩𝐫𝐢𝐳𝐞𝐬...⚽🏏🏆
S𝐞𝐧𝐢𝐨𝐫 C𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 W𝐢𝐧𝐧𝐞𝐫
ᴊɪɴɴᴀʜ ʜᴏᴜꜱᴇ
ᴄᴀᴘᴛᴀɪɴ : ᴍᴜɴᴇᴇʙ
S𝐞𝐧𝐢𝐨𝐫 F𝐨𝐨𝐭𝐛𝐚𝐥𝐥 W𝐢𝐧𝐧𝐞𝐫
ʟɪᴀQᴜᴀᴛ ʜᴏᴜꜱᴇ
ᴄᴀᴘᴛᴀɪɴ : ʙɪʟᴀʟ
J𝐮𝐧𝐢𝐨𝐫 C𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 W𝐢𝐧𝐧𝐞𝐫
ᴊɪɴɴᴀʜ ʜᴏᴜꜱᴇ
ᴄᴀᴘᴛᴀɪɴ : ʀɪᴀᴢ
J𝐮𝐧𝐢𝐨𝐫 F𝐨𝐨𝐭𝐛𝐚𝐥𝐥 W𝐢𝐧𝐧𝐞𝐫
ʟɪᴀQᴜᴀᴛ ʜᴏᴜꜱᴇ
ᴄᴀᴘᴛᴀɪɴ : ʏᴀꜱᴇᴇɴ
⚽😜
01/01/2026
3𝐫𝐝 𝐝𝐚𝐲 𝐬𝐩𝐨𝐫𝐭𝐬 𝐰𝐞𝐞𝐤 2025
31/12/2025
2𝐧𝐝 𝐝𝐚𝐲 𝐬𝐩𝐨𝐫𝐭𝐬 𝐰𝐞𝐞𝐤 2025
🏆
30/12/2025
1𝐬𝐭 𝐝𝐚𝐲 𝐬𝐩𝐨𝐫𝐭𝐬 𝐰𝐞𝐞𝐤 2025...🏏⚽
25/12/2025
24/12/2025
آج دی ایکسیلینس پبلک سکول سوئی میں سالانہ امتحانات 2025 کی تقریبِ تقسیمِ انعامات منعقد ہوئی
صدر محفل سکول ھذا کے پرنسپل سر بابر علی صاحب نے صدارت کے فرائض سر انجام دیئے
پرنسپل صاحب کی خصوصی دعوت پر شہر سوئی کے معزز مہمانان گرامی قدر نے شرکت کی
گورنمنٹ ہائی سکول اولڈ سوئی کے ہیڈ ماسٹر عبد العزیز بگٹی صاحب، ایجوکیشن یونین GTAB ضلع ڈیرہ بگٹی کے صدر غوث بخش بگٹی صاحب، بگٹی کالونی کالج کے اُردو لیکچرار محمد اسماعیل بگٹی، محمد حسن بلوچ اور سکول کے اساتذہ کرام نے شرکت کی
مہمانان گرامی نے پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو کپ اور میڈل سے نوازا۔۔۔۔
آخر میں مہمانان گرامی قدر نے تعلیم کی اہمیت و افادیت کے موضوع پر طلباء سے خطاب کیا۔۔۔
کامیاب ہونے والے طلباء کو مبارکباد پیش کی، ان کی محنت کو سراہا، ان کی حوصلہ افزائی بھی، جبکہ رہ جانے والے طلباء کو مزید محنت جاری رکھنے پر زور دیا
پرنسپل سر بابر علی صاحب نے مہمانان گرامی کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا اور ان کے اعزاز میں عشائیہ بھی دی۔۔۔!!!!
12/12/2025
5𝐭𝐡 𝐝𝐚𝐲 𝐨𝐟 𝐚𝐧𝐧𝐮𝐚𝐥 𝐞𝐱𝐚𝐦𝐬...✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
The Excellence Public School Sui
Sui
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 12:30 |
| Tuesday | 07:00 - 12:30 |
| Wednesday | 07:00 - 12:30 |
| Thursday | 07:00 - 12:30 |
| Friday | 07:00 - 11:30 |
| Saturday | 07:00 - 12:30 |