12/08/2026
📢 اہم و آخری نوٹس برائے غیر حاضر طلبہ
جماعت: پنجم
محترم والدین!
تصویر میں درج طلبہ مسلسل غیر حاضر ہیں۔ تمام والدین کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنے بچوں کی ہر حال میں 17 اگست 2026ء تک اسکول میں حاضری یقینی بنائیں۔
⚠️ اہم اطلاع:
17 اگست 2026ء تک ہر صورت میں اسکول حاضر ہونا لازمی ہے۔ کسی بھی وجہ یا عذر کو قابلِ قبول نہیں سمجھا جائے گا۔
اگر مذکورہ طلبہ 17 اگست 2026ء تک اسکول حاضر نہ ہوئے تو ان کے نام اسکول ہذا سے خارج کر دیے جائیں گے۔
بحکم: انتظامیہ اسکول ہذا