GBHS Awaisabad Kanrani

GBHS Awaisabad Kanrani “Education is the passport to the future, for tomorrow belongs to those who prepare for it today.”

ہمارا عزم ہر بچہ سکول ❤️💯
06/03/2026

ہمارا عزم ہر بچہ سکول ❤️💯

آج مورخہ 27-02-2026 کو گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول اویسں آباد کنرانی میں زیرِ صدارت ہیڈ ماسٹر سہراب بلیدی سالانہ امتحان 202...
27/02/2026

آج مورخہ 27-02-2026 کو گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول
اویسں آباد کنرانی میں زیرِ صدارت ہیڈ ماسٹر سہراب بلیدی سالانہ امتحان 2025-26 کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔
اس پروقار تقریب میں معزز مہمانانِ گرامی استاد نجیب اللہ بلیدی، واجہ کرم خان بلوچ، ایڈوکیٹ غلام محمد بلوچ، محمد حیات کنرانی، حاضر خان کنرانی، بابو عرفان علی کنرانی، قادری عصمت اللہ کنرانی، میر بہار کنرانی، فدا حسین کنرانی و دیگر معزز شخصیات نے شرکت کر کے پروگرام کی رونق میں اضافہ کیا۔
پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا جس کی سعادت عصمت اللہ قادری نے حاصل کی، جبکہ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پڑھنے کی سعادت جماعت ششم کے طالب علم عظمی بلوچ کو حاصل ہوئی۔ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض استاد شاہ زیب احمد نے نہایت احسن انداز میں سرانجام دیے۔
نمایاں کارکردگی دکھانے والے تمام پوزیشن ہولڈرز طلباء میں انعامات اور شیلڈز تقسیم کی گئیں اور بچوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی گئی۔
ہم تمام کامیاب طلباء، اساتذہ کرام اور والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور اسکول کو ترقی کی نئی منازل عطا کرے۔ آمین 🤲

Distribution of Shoes among Students.💝
06/12/2025

Distribution of Shoes among Students.💝

آج گورنمنٹ بوائز ہائی سکول اویس آباد کنرانی اور مڈل سکول فضل محمد کنرانی کے درمیان کرکٹ میچ ہوا۔گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ...
22/11/2025

آج گورنمنٹ بوائز ہائی سکول اویس آباد کنرانی اور مڈل سکول فضل محمد کنرانی کے درمیان کرکٹ میچ ہوا۔
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول اویس آباد کنرانی کے ٹیم نے بہترین کارکردگی دکھا کر میچ جیت لیا۔
Congratulations 👏💐

08/11/2025

سکول ہذا کے ہیڈ ماسٹر سہراب بلیدی
اقبال ڈے کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

08/11/2025

نعیم احمد
جماعت ششم

08/11/2025

کائنات بلوچ
یوم اقبال کے حوالے سے تقریر پیش کرتے ہوئے

08/11/2025

فائزہ بلوچ اپنی تقریر پیش کرتے ہوئے

08/11/2025

امتیاز علی جماعت ہفتم نے نعت رسول مقبول پڑھا

08/11/2025

وقار حسین جماعت ہفتم نے
تلاوت کلام پاک کی سعادت حاصل کی

08/11/2025

دوران خان کلاس نہم

Address

GBHS Awaisabad Kanrani
Sohbatpur

Telephone

+923315396301

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GBHS Awaisabad Kanrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category