Dar-e- Arqam College Sohawa

Dar-e- Arqam College Sohawa Education

06/08/2025
08/07/2024

الحمداللہ دارارقم سکول نے راولپنڈی بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

07/09/2023

Dar E Arqam College
"Dissection of frog"
First year students are working in laboratory with teacher

26 جون 2023 کو دن 10 بجے  دار ارقم کالج سوہاوہ میں الخدمت فاؤنڈیشن تحصیل سوہاوہ کے زیر انتظام Devotion foundation کے تعا...
26/06/2023

26 جون 2023 کو دن 10 بجے دار ارقم کالج سوہاوہ میں الخدمت فاؤنڈیشن تحصیل سوہاوہ کے زیر انتظام Devotion foundation کے تعاون سے
ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں دو میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹرز نے بغیر فیس کے مریضوں کا چیک اپ کیا اور ادویات بھی فری تقسیم کیں
آج میڈیکل چیک اپ کے لئے 217 مریضوں کو چیک کیا گیا
لوگوں کی کثیر تعداد کا مطالبہ تھا کہ اس طرح کا کیمپ ہر پندرہ دن کے بعد ضرور ہونا چاہئے تاکہ کے غریب اور نادار لوگوں کی مدد ہو سکے
آج میڈیکل چیک اپ کیلئے آنے والے مریضوں میں خواتین اور بزرگ افراد کی بہت زیادہ تعداد تھی
الخدمت فاؤنڈیشن تحصیل سوہاوہ کے صدر محترم پروفیسر ساجد بخاری صاحب سے درخواست کی گئی کہ آس طرح کے کیمپ کا آئندہ بھی انعقاد کیا جائے تاکہ لوگوں کی مدد ہو سکے
بخاری صاحب نے وعدہ کیا کہ ان شاءاللہ آئندہ باقاعدہ طور پر ایک لیبارٹری ہو گی تاکہ سارے ٹیسٹ بھی موقع پر ہی ہو سکیں

بیٹیوں کے شاندار مستقبل کے لئے دار ارقم کالج سوہاوہ تشریف لائیں
31/05/2023

بیٹیوں کے شاندار مستقبل کے لئے دار ارقم کالج سوہاوہ تشریف لائیں

واحد ادارہ جس میں بی ایس کے پیپرز کالج میں ہی ہوتے ہیں اپ کی بیٹیوں کے لئے مکمل آسانی
29/05/2023

واحد ادارہ جس میں بی ایس کے پیپرز کالج میں ہی ہوتے ہیں اپ کی بیٹیوں کے لئے مکمل آسانی

06/05/2023

Visit our college

Address

.T. Road Sohawa
Sohawa
49230

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 15:00

Telephone

+92544224159

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-e- Arqam College Sohawa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share