امامینز جعفر طیار اسکردو

امامینز جعفر طیار اسکردو

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from امامینز جعفر طیار اسکردو, Education, Skardu, Skardu.

20/11/2025

*الحمدللہ 🤲*

آج بروز بدھ، *19 نومبر 2025* کو *ISO جعفرِ طیار یونٹ* کی سال *2025-26 کی کابینہ* کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔
اس پُروقار پروگرام میں سابق صدر *برادر آصف علی* اور نو منتخب صدر *برادر افتخار علی* نے شرکت فرمائی۔

پروگرام کا آغاز *تلاوتِ کلامِ پاک* سے ہوا۔ بعد ازاں *برادر آصف علی* نے نئی کابینہ سے *حلف لیا* اور تنظیمی میدان میں کامیابی کے لیے برادران کی حوصلہ افزائی کی۔

اسی موقع پر *نو منتخب صدر برادر افتخار علی* نے بھی یونٹ کے تمام برادران کے لیے *نیک خواہشات کا اظہار* کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ پوری کابینہ کے ساتھ مل کر *تنظیمی، تربیتی اور نظریاتی اہداف* کو بھرپور طریقے سے آگے بڑھائیں گے۔

پروگرام کا اختتام دعائے امامِ زمانہ (عج) سے کیا گیا۔

اللہ تعالیٰ نئی کابینہ کو خلوص، وفاداری، اور بصیرت کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
*آمین یا رب العالمین*

18/11/2025

بڑھتے رہے یوہی قدم
حی علی خیر العمل

18/11/2025

برادر افتخار آئی ایس او جعفر طیار یونٹ آستانہ اسکردو کے صدر برائے سال 2025-26 منتخب

Want your school to be the top-listed School/college in Skardu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Skardu
Skardu