Bsnursing.com

Bsnursing.com

Share

We share notes,care plans, health tips, and clinical knowledge to support your nursing journey.

09/02/2026
18/08/2025

Blood pressure 🌡️ ہائی بلڈ پریشر –
خاموش قاتل!
🫀 خاموشی سے جسم کو نقصان پہنچانے والا مرض

کیا آپ جانتے ہیں؟
ہائی بلڈ پریشر اکثر کوئی علامت ظاہر نہیں کرتا، لیکن یہ دل، دماغ، گردوں اور آنکھوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

🔍 علامات (کبھی کبھار ظاہر ہو سکتی ہیں):

سر درد

تھکن یا الجھن

سینے میں درد

دھڑکن تیز ہونا

نظر کی کمزوری

✅ احتیاطی تدابیر:

نمک کا کم استعمال کریں

وزن کو قابو میں رکھیں

روزانہ 30 منٹ واک کریں

تمباکو نوشی اور شراب سے پرہیز کریں

تازہ پھل اور سبزیاں کھائیں

باقاعدہ بلڈ پریشر چیک کروائیں

18/08/2025

معاف کرنا کیوں ضروری ہے؟

اکثر ہم دوسروں کی غلطیوں کو دل پر لگا لیتے ہیں، اور ان کو معاف نہ کرنے کی وجہ سے دل میں بوجھ رکھتے ہیں۔ مگر اصل نقصان ہمیں خود ہوتا ہے، کیونکہ غصہ اور کینہ ہمارے دل کا سکون چھین لیتا ہے۔ 💔

🔑 *معاف کرنا ضروری ہے کیونکہ*

1۔ معاف کرنا دل کو ہلکا کرتا ہے
جب آپ کسی کو معاف کرتے ہیں تو آپ اپنے دل سے ایک بوجھ اتار دیتے ہیں۔ مطلب آپ اپنے اوپر احسان کر رہے،

2۔ غصہ اور نفرت نقصان دہ ہیں
*سائیکالوجی* کہتی ہے کہ دل میں کینہ رکھنے سے ذہنی دباؤ اور جسمانی بیماریاں بڑھتی ہیں۔

3.قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"اور معاف کر دو، بے شک اللہ معاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔"

4.اپنی زندگی آسان بنائیں
دوسروں کو معاف کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ بھول جائیں، بلکہ یہ کہ آپ خود کو سکون دینے کے لیے بوجھ چھوڑ دیں۔

🌸 کسی نے آپ کی بات پر تنقید کی۔ اگر آپ اسے دل میں رکھتے ہیں تو آپ بار بار پریشان ہوں گے۔ لیکن اگر آپ دل میں کہیں: "اللہ بہتر جانتا ہے، میں نے معاف کیا" تو سکون خود بخود آ جاتا ہے۔

📝 معاف کرنا دوسروں پر احسان نہیں بلکہ اپنے دل پر رحمت ہے۔

Photos from Bsnursing.com's post 18/08/2025

Acute Renal failure. .

18/08/2025

BP (Blood Pressure) is the force of blood pushing against the walls of your arteries as the heart pumps. It is measured in millimeters of mercury (mmHg) and recorded as two numbers:

Systolic (upper value) Pressure when the heart beats (e.g 120)

Diastolic (lower value) Pressure when the heart rests between beats (e.g 80)

Normal BP: 120/80 mmHg
High BP (Hypertension) 140/90 mmHg or more
Low BP (Hypotension) Below 90/60 mmHg.


18/08/2025

A teenage male presented to the hospital with extreme weakness and difficulty supporting his head. On physical exam, his neck appeared abnormally flexible, with his head tilted backward at a severe angle. Imaging revealed significant structural abnormalities in the cervical spine, and the patient is undergoing further evaluation for potential surgical correction and supportive therapy.. . .


18/08/2025

ABGs. . .

Want your school to be the top-listed School/college in Skardu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Skardu
Skardu