Abdullah Institute of Medical Sciences, Skardu

Abdullah Institute of Medical Sciences, Skardu

Share

Transforming Healthcare Through Education & Employment

17/03/2026

Notice 📌

13/03/2026
27/02/2026

Second (2nd) Provisional Shortlist : BS Programs, Spring 2026

23/02/2026

خدا مغفرت فرمائے طارق بھائی کے درجات بلند فرمائے۔ ناقابل فراموش شخصیت کے حامل تھے۔خدا لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

16/02/2026

🎓 بی ایس ڈگری پروگرامز (4 سالہ)
• بی ایس میڈیکل لیب ٹیکنالوجی (MLT)
• بی ایس آپریشن تھیٹر ٹیکنالوجی (OTT)
• بی ایس ریڈیالوجی و امیجنگ ٹیکنالوجی
• بی ایس اینیس تھیزیا ٹیکنالوجی
• بی ایس ایمرجنسی و آئی سی یو ٹیکنالوجی
• بی ایس انسانی غذائیت و غذائیات (Nutrition)
• بی ایس پبلک ہیلتھ
• ⁠
📜 Two-Year Programs (FSc/Diploma)
• FSc MLT | FSc Radiology | FSc OT
• FSc Ophthalmic | FSc Physiotherapy
• FSc Nursing | FSc Dispensing
🏛️ الحاق شدہ ادارے
ہماری ڈگری اور ڈپلومہ کورسز درج ذیل اداروں سے تسلیم شدہ ہیں:
1. AHPC اسلام آباد
2. KIU (قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی)
3. محکمہ صحت گلگت بلتستان
4. FBISE (فیڈرل بورڈ اسلام آباد)
5. ڈائریکٹوریٹ آف کالجز و اسکلز ڈویلپمنٹ GB
📅 اہم معلومات
• آخری تاریخ داخلہ: 28 فروری
• کلاسز کا آغاز: 02 مارچ 2026
• شفٹس: صبح اور شام
• دفتری اوقات: 10:00 AM سے 04:00 PM
📞 رابطہ کریں
📍 پتہ: عبداللہ ہسپتال، سکردو
🌐 ویب سائٹ: فون: 0310-5543330 | 0346-1033858 | 0355-5873252

13/02/2026
13/02/2026

الحمداللّہ!

اِدارہ ہذا کو “الائیڈ ہیلتھ کونسل اسلام آباد پاکستان “ نے انسپیکشن رپورٹ براے “ بی ایس پروگرامز کلاسز “ لیٹر جاری کر دیا !
اب ہمارا ادارہ تسلیم شدہ اداروں میں شامل ہو چکا ہے !

Abdullah Institute of Medical Sciences, Skardu Karakoram International University

12/02/2026

🎓 بی ایس ڈگری پروگرامز (4 سالہ)
• بی ایس میڈیکل لیب ٹیکنالوجی (MLT)
• بی ایس آپریشن تھیٹر ٹیکنالوجی (OTT)
• بی ایس ریڈیالوجی و امیجنگ ٹیکنالوجی
• بی ایس اینیس تھیزیا ٹیکنالوجی
• بی ایس ایمرجنسی و آئی سی یو ٹیکنالوجی
• بی ایس انسانی غذائیت و غذائیات (Nutrition)
• بی ایس پبلک ہیلتھ
• ⁠
📜 Two-Year Programs (FSc/Diploma)
• FSc MLT | FSc Radiology | FSc OT
• FSc Ophthalmic | FSc Physiotherapy
• FSc Nursing | FSc Dispensing
🏛️ الحاق شدہ ادارے
ہماری ڈگری اور ڈپلومہ کورسز درج ذیل اداروں سے تسلیم شدہ ہیں:
1. AHPC اسلام آباد
2. KIU (قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی)
3. محکمہ صحت گلگت بلتستان
4. FBISE (فیڈرل بورڈ اسلام آباد)
5. ڈائریکٹوریٹ آف کالجز و اسکلز ڈویلپمنٹ GB
📅 اہم معلومات
• آخری تاریخ داخلہ: 20 فروری
• کلاسز کا آغاز: 01 مارچ 2026
• شفٹس: صبح اور شام
• دفتری اوقات: 10:00 AM سے 04:00 PM
📞 رابطہ کریں
📍 پتہ: عبداللہ ہسپتال، سکردو
🌐 ویب سائٹ: فون: 0310-5543330 | 0346-1033858 | 0355-5873252

Photos from Abdullah Institute of Medical Sciences, Skardu's post 11/02/2026

First Provisional shortlist for BS Degree Programs is as under:

1.Medical laboratory technology,
2. Radiology Technology
3. Operation Theatre Technology
4. ICU and Emergency Tech
5. Anaesthesia Technology

Second merit list will be published on 16/02

09/02/2026
08/02/2026

Candidates/Students are informed that AIMS is off today.
Admin

23/01/2026

الحمداللہ
وائس چانسلر کے آئی یو نے ہمارا پراسپیکٹس کو بھی باقاعدہ طور پہ منظور کر لیا !

مبارکباد!

Want your school to be the top-listed School/college in Skardu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Abdullah Hospital, New Ranga
Skardu
16100

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00