Jee lein Zindagi.

Jee lein Zindagi.

Share

زندگی جینے کے لیے ہے۔

27/01/2025

Allah pak sab k lye Asaaniyaan kr dain aaj ki raat k sadqey.. Ameen

06/01/2025

دنیا روندکر گزر جانے والوں سے بھری پڑی ہے۔ کمال یہ ہے کہ گرنے کے بعد پھر سے اُٹھ کھڑے ہوں اور وہ بھی حوصلے ، عزم اور استقامت کے ساتھ …

یہ کتابی باتیں نہیں __ یقین کیجیے ہم کئی بار گرے__ مگر ہار نہیں مانی __ آپ کو بھی نہیں ماننی __ دنیا میں اپنی شرائط پہ زندہ رہنا ہر کسی کا حق ہے ۔

جیؤ اور جینے دو !

05/01/2025
20/12/2024

سَیلفیوں کی بجائے لفظوں پر فلٹر لگائیں، بولتے وقت اتنا ضرور سوچ لینا چاہیے کہ ہماری گفتگو میں لفظ کتنے ہیں اور تیر کتنے ہیں....
"زبان کے کڑوے لوگ دل کے صاف ہوتے ہیں۔"
یہ بات شاید بد تہذیب لوگوں نے اپنی تعلیم و تربیت کی خامیاں چھپانے کے لیے گھڑی ہوگی۔۔۔ورنہ جس کا دل صاف ہو اسکی زبان بھلا کیونکر کڑوی ہو سکتی ہے؟؟؟

30/11/2024

‏اتنا علم حاصل کرنے کے بعد بھی
اگر آپکا دل صاف نہیں، حق و باطل کی پہچان نہیں، اچھائی برائی کی تمیز نہیں، انسانیت کا احساس نہیں
تو پھر آپ کا علم گدھے پہ بوجھ لادنے کے برابر ہے.

18/11/2024

MashaAllah .. GB u beauty..♥️

16/11/2024

Positive vibes..♥️

14/11/2024

Follow this page to get more about health,positivity, beauty of nature and beautiful things..🙏🏻♥️

14/11/2024

Lets enjoy the Autumn vibes of Gilgit Baltistan

Want your school to be the top-listed School/college in Skardu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Islamabad
Skardu