07/09/2025
كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِ-ثُمَّ اِلَیْنَا تُرْجَعُوْنَ
ہر جان کو موت کا مز ہ چکھنا ہے پھر ہماری ہی طرف تم پھیرے جاؤگے۔القرآن۔
محافل ومجالس کی رونق قدیمی دستہ حسینہ ھریمل کے روح رواں سلیمان ولد محمداس دار سے عالم بقاء کی طرف کوچ کرگئے. ہماری دعاہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عنایت کرےاور پسماندگان (بھای محمد حسین بھای نثار حسین بیٹا گلزار حسین )کو صبر جمیل دے۔
آمین۔
14/08/2025
🖤 *چہلمِ شہدائے کربلا* 🖤
امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی یاد میں ایک پُرعقیدت مجلسِ عزا کا انعقاد
📍 *مرکزی امام بارگاہ ھریمل طورمک*
🕰️ *بعد از نمازِ ظہرین*
📅 *تاریخ:* بروز جمعہ 15 اگست
🎙️ *خطابت:*
جناب *سید شاکرحسین الموسوی صاحب*
آئیں، امام حسینؑ کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کریں اور روحانی فیض حاصل کریں۔
📿 _مومنین و مومنات سے شرکت کی درخواست ہے_
09/07/2025
ٱلسَّلَامُ عَلَى ٱلْحُسَيْنِ
وَعَلَى عَلِيِّ بْنِ ٱلْحُسَيْنِ
وَعَلَى أَوْلَادِ ٱلْحُسَيْنِ وَ
عَلَى أَصْحَابِ ٱلْحُسَيْنِ
یا ربّ غمِ حسین(ع) میں رونے کے واسطے🥺
آنکھوں میں آنسؤں کا سمندر اُتار دے💔
*عزائے حسین*🪔🫴
* *😭❤🩹
11/02/2025
بسمہ تعالیٰ
سالانہ جشن ولادت باسعادت مُنجی عالم بشریت، امام زمانہ (عج) کے سلسلے میں قدیمی مرکزی امام بارگاہ ھریمل طورمک میں 15 شعبان المعظم کوایک عظیم الشان محفل میلاد منعقد ہورہی ہے
اس بابرکت محفل میں بلتستان کے نامور علماء کرام٫مقررین٫شعراء٫منقبت خواں امام عالی مقام کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کریں گے۔
(آپ تمام مؤمنین سے شرکت کی استدعا ہے)
پروگرام انشاللہ
بتاریخ :::14فروری2025
بمطابق:::15 شعبان المعظم
بوقت_1:30
بروز :: جمعہ
بمقام :: قدیمی مرکزی امام بارگاہ ھریمل طورمک
29/10/2024
افسوس 😭
قٰالُو اِنّالِلّہ وَ اِنّا اِلیْہِ رَاجِعُون..!!
شریف النفس انسان
قدیمی دستہ حسینہ ھریمل کے ایک اور بزرگ شخص سکندر ولد آخون تقی ھریمل طویل علالت کے بعد آج قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہے.!
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ عظیم عطا فرمائیں آمین
مرحُوم کی بُلندئ درجات کئلیے نماز وحشت قبر
ایک مرتبہ سورۃ حمد اور تین مرتبہ سورۃ اخلاص کی تلاوت کرے شکریہ
21/09/2024
وَ لِبَاسُ التَّقۡوٰی ۙ ذٰلِکَ خَیۡرٌ
اور سب سے بہترین لباس تو تقویٰ ہے،
شکرالحمد اللہ رب العالمین
لباس پیغمبری بہت بہت مبارک ہو
مولانا منظور حسین حسرت
اللہ تعالی اس بھاری زمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرما
باب العلم سرزمین نجف اشرف ۱۷ ربیع الاول جشن صادقین علیھما السلام کے موقع پر آیت اللہ العظمی شیخ اسحاق فیاض دامت برکاتہ کے دست مبارک سے معمم ہونے کا شرف حاصل ہوا پروردگار سے دعا ہے کہ ہمیں علوم آل محمد خلوص نیت سے حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اسی پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمایں امین
14/09/2024
افسوس 😭
قٰالُو اِنّالِلّہ وَ اِنّا اِلیْہِ رَاجِعُون..!!
شریف النفس انسان,زوّارِ امام حسین (ع)
قدیمی دستہ حسینہ ھریمل کے روح رواں حا جی غلام محمدولدِ علی چو ھریمل طویل علالت کے بعد قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہے.!
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ عظیم عطا فرمائیں آمین
مرحُوم کی بُلندئ درجات کئلیے ایک مرتبہ سورۃ حمد اور تین مرتبہ سورۃ اخلاص کی تلاوت کرے شکریہ