Modern Public School Keris

Modern Public School Keris

Share

Modern Public School Keris Baltistan
https://maps.app.goo.gl/t6PF3BoN5PqJghAk9

Photos from Modern Public School Keris's post 15/06/2026

ٹیچر ٹریننگ سیشن

15/06/2026

آفاق والوں کی طرف سے ماڈرن پبلک اسکول کریس کے سٹاف کے لئے ٹریننگ رکھا گیا ۔
سپیکر :- سر آصف
شکریہ سلیم بھائی

Photos from Modern Public School Keris's post 09/06/2026

آخوند اصغر Ex Student Modern Public School Keris نے ماڈرن پبلک اسکول کریس کا دورہ کیا۔
#ایڈمن

31/05/2026

31/05/2026

Photos from Modern Public School Keris's post 30/05/2026

Plantation Day with MPS🌱 Growing a Greener Tomorrow
Our students came together to plant trees and learn about their vital role in our planet's future.
Each tree planted today is a step toward a healthier, greener Earth.
Let's build a better tomorrow!

27/05/2026

Photos from Modern Public School Keris's post 27/05/2026

سفر وسیلۂ ظفر
ماڈرن پبلک اسکول کریس کے طلباء و طلبات کا شگر میں یادگار تعلیمی و تفریحی دورہ
اس علمی و تفریحی سفر میں بچوں کے شانہ بشانہ ان کے مہربان اساتذہ کرام جناب سر سجاد صاحب، سر رسول صاحب، جناب سر جوہر صاحب ، جناب سر گلزار صاحب اور اور جناب سر صلاح الدین صاحب کے ہمراہ مس صاحبان بھی موجود تھے، جن کی سرپرستی نے سفر کو مزید بامقصد بنا دیا۔

سفر کی جھلکیاں:-
شگر فورٹ کا دورہ:-
طلبہ نے سب سے پہلے شگر فورٹ کا رخ کیا۔ یہاں پرانے طرزِ تعمیر کے شاہکار دیکھ کر ان کے چہرے کھل اٹھے۔
- حشوپی باغ - :
مختلف پھولوں اور سر سبز باغ اور اوپر سے ہلکی پھلکی بارش نے ماحول کو خوشگوار بنا دیا۔
ماربل فیکٹری :-
بچوں کو ماربل فیکٹری بھی دیکھایا بلکہ نا صرف دیکھا بچوں کو بریف بھی کیا اور بچوں نے خوب سوال بھی پوچھیں ۔
بلائنڈ لیک :-
بلائنڈ لیک شگر پہنچ کر بچے بہت خوش تھے اور کشتی کی سواری بھی کی۔
- سرفہ رنگا ڈیزیٹ:
سفر کو ناقابلِ فراموش بنانے کے لیے قافلہ سرفہ رنگا جا پہنچا۔ یہاں گوڑے ، جیب اور بائیک کی سواری نے بچوں کا بھرپور استقبال کیا۔ یہاں کوئی ارتغرل بنا ہوا تھا تو کوئی حلیمہ خاتون
- *ذائقوں کی بہار*:
تفریح کے ساتھ ساتھ بچوں نے لذیذ اور مزیدار کھانوں سے بھی خوب لطف اٹھایا۔ دسترخوان پر سجے پکوانوں اور بوتل نے سفر کے مزے کو دوبالا کر دیا۔

یہ ایک روزہ سفر صرف سیر و تفریح نہ تھا، بلکہ سیکھنے، مسکرانے اور یادوں کے خزانے جمع کرنے کا نام تھا۔ اساتذہ کی رہنمائی، دوستوں کی سنگت اور شگر کی ٹھنڈی ہواؤں نے مل کر اس دن کو طلبہ کے لیے وسیلۂ ظفر بنا دیا۔ ایسے مواقع بچوں کی شخصیت سازی اور ذہنی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

27/05/2026

#شگر
شگر کا مشہور سیاحتی مقام فورٹ (فونگ کھر) میں ایکس سٹوڈنٹ کا گروپ فوٹو
ماڈرن پبلک اسکول کے طلباء طالبات کا شگر فورٹ کی طرف مطالعاتی دورہ۔

Photos from Modern Public School Keris's post 18/02/2026

Team :-
1) Chairman MPS Keris Mehdi Masroor
2) Professor Zahid Hussain
3) Muhammad Ali
4) Nasir Hussain
5) Syed Salahuddin

Want your school to be the top-listed School/college in Skardu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Keris Skardu Gilgti Baltistan
Skardu

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00