20/08/2021
اسلام علیکم!
محترم والدین، طلبا اور طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سکول 24اگست 2021 بمطابق 15محرم الحرام کو دوبارہ سے کھل جائے گی لہزا تمام طلبا اور طالبات اپنے اسائنمٹ کے ساتھ کرونا SOPs کا خیال رکھتے ہوئے تشریف لائیں۔
شکریہ۔
ایڈمن