Friends Of Education Gilgit Baltistan

Friends Of Education Gilgit Baltistan Academic Excellence

25/07/2026

Teaching Internship Program Batch i 2026
03/04/2026

Teaching Internship Program Batch i 2026

12/03/2026

12/03/2026

تعلیم کے تسلسل کے لیے مؤدبانہ اپیل
محترم حکامِ بالا سے گزارش ہے کہ گلگت بلتستان میں موجودہ فیول بحران کے پیشِ نظر تعلیمی اداروں کو 31 مارچ تک بند رکھنے کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی جائے۔ تین ماہ کی طویل سرمائی تعطیلات کے بعد طلبہ ابھی دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کی طرف لوٹ رہے ہیں، ایسے میں مزید طویل بندش سے طلبہ کی تعلیم شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ ملک کے دیگر علاقوں میں سردیوں کے دوران اسکول کھلے رہے، وہاں داخلوں کا سلسلہ بھی مکمل ہو چکا ہے اور انٹرنیٹ اور بجلی کی سہولیات بھی نسبتاً بہتر ہیں۔ جبکہ گلگت بلتستان میں ایک طرف یہ مسائل درپیش ہیں اور دوسری طرف نئے داخلوں کا سلسلہ ابھی شروع ہی ہوا ہے۔ ایسے میں تعلیمی اداروں کی طویل بندش طلبہ، والدین اور تعلیمی اداروں کے لیے مزید مشکلات کا باعث بن سکتی ہے۔
ہماری مؤدبانہ اپیل ہے کہ جس طرح خیبر پختونخوا میں حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے تعلیمی اداروں کے لیے جمعہ اور ہفتہ کی تعطیل رکھتے ہوئے باقی دنوں میں اسکول کھلے رکھنے کی اجازت دی گئی ہے، اسی طرز پر گلگت بلتستان میں بھی تعلیمی اداروں کو محدود بنیادوں پر کھولنے کی اجازت دی جائے۔
اس اقدام سے ایک طرف طلبہ کی تعلیم کا تسلسل برقرار رہے گا اور دوسری طرف پرائیویٹ تعلیمی ادارے اور ان سے وابستہ ہزاروں اساتذہ و ملازمین بھی شدید معاشی دباؤ سے محفوظ رہ سکیں گے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ حکامِ بالا طلبہ کے مستقبل اور تعلیمی نظام کے استحکام کو مدنظر رکھتے ہوئے اس مسئلے پر مثبت غور فرمائیں گے۔
فرینڈز آف ایجوکیشن گلگت بلتستان

فرینڈز آف ایجوکیشن گلگت بلتستان کی جانب سے جناب وزیر افتخار حسین صاحب کو پرائیویٹ ایجوکیشنل نیٹ ورک گلگت بلتستان کے بلا ...
14/09/2025

فرینڈز آف ایجوکیشن گلگت بلتستان کی جانب سے جناب وزیر افتخار حسین صاحب کو پرائیویٹ ایجوکیشنل نیٹ ورک گلگت بلتستان کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں نیز سابق صدر جناب محمد میر صاحب کو تین سال کی صدارت خوش اسلوبی اور نہایت فعال انداز سے مکمل کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں

Educational Audit phase ii
21/08/2025

Educational Audit phase ii

خوشخبریپہلی بار گلگت بلتستان میںفرینڈز آف ایجوکیشن GB کے ممبر اسکولز، بین الاقوامی سرٹیفائیڈ ہو کر، ایسوسیٹرک کنسلٹنسی پ...
10/08/2025

خوشخبری
پہلی بار گلگت بلتستان میں
فرینڈز آف ایجوکیشن GB کے ممبر اسکولز، بین الاقوامی سرٹیفائیڈ ہو کر، ایسوسیٹرک کنسلٹنسی پلیٹ فارم "ECP" کے تعاون سے کوڈنگ اور روبوٹکس کلاسز کا آغاز کر رہے ہیں! 🚀
یہ قدم ہمارے طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی کے ماہر، موجد اور مسئلہ حل کرنے والا بنا کر عالمی دنیا میں کامیابی کی راہ پر گامزن کرے گا۔

Teaching Internship Program 2025
18/07/2025

Teaching Internship Program 2025

Best of Luck M Ashraf Hiraj for up coming election.
22/06/2025

Best of Luck M Ashraf Hiraj for up coming election.

First Educational Audit – 2025On 24 April 2025, the team from Friends of Education Gilgit Baltistan visited its member s...
25/04/2025

First Educational Audit – 2025
On 24 April 2025, the team from Friends of Education Gilgit Baltistan visited its member school, "New Generation School & College Skardu - NGS , for the First Educational Audit – 2025, as per the scheduled plan.
During the visit, the audit team observed various academic and administrative areas of the school. After a detailed review, the team shared constructive feedback and valuable suggestions with the school management to further improve academic performance and align practices with the quality standards set by the organization.

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Friends Of Education Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share