قدیمی دستہ اکبریہ سندوس سکردو

قدیمی دستہ اکبریہ سندوس سکردو

Share

This page is only used for Preservation of Nohay and Marsiyas.

18/09/2025

شب جمعہ
برادر عزیز ڈاکٹراشرف جوادی (کتپناہ) کے جلد شفا یابی کے لیے تمام مومینین سے خصوصی دعا کی اپیل ہے

ڈاکٹر اشرف جوادی

26/08/2025

التماس دعا۔

14/08/2025

یومِ اربعین امام حسینؑ کے موقع پر امام بارگاہ گونڈ سندوس مجلسِ عزاءِ امام حسینؑ کا اہتمام کیا جا رہا ہے، تاکہ ہم کربلا کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کر سکیں اور اُن کی قربانیوں کو یاد رکھ سکیں۔خطابت: علامہ محمد حسین بہشتی، علامہ محمد خان ان صاری، علامہ نثار حسین نجفی۔
بلتی نوحہ: اخون عباس۔
تمام مومنین سے ادب و احترام کے ساتھ شرکت کی درخواست ہے۔

10/08/2025

وہ تمہارا حسین ہے اماں 🥹

Reciter : SYED SALIH JALALI
Poet : JINAB Arif Sahab
Composed: Ustad Hasnain Shigri
Original : DASTA E AKBARIA SUNDUS SKARDU

10/08/2025

غم کے ماری بہن کے چہرے پر جو تھا وہ اضطراب کیا لکھے
سن کے یہ غش میں گر گی زینب (س) اس سے آگے سحاب کیا لکھے
دیکھ کر تب غریب کا چہرہ رہ گئے کہتے عابد مُضطر

09/08/2025

اک شب غم حسین۴ میں
شب داری کتپناہ 2025
دستہ عباسیہ کتپناہ سکردو

09/08/2025

اک شب غم حسین۴ میں
شب داری کتپناہ 2025
دستہ اکبریہ سندوس سکردو

09/08/2025

سالانہ شب داری حسینیہ حال کتپناہ ۲۰۲۵

رو کے سجاد بولے زینب سے ہے قیامت کا سامنے منظر
خون جو رو رہا ہے نیزے پر وہ تمہارا حسین ہے اماں

جو تھا زھراء کی گود کا پالا لُٹ گیا ہے وہ کربلا آکر

کلام Arif Sahaab
طرز : اُستاد حسنین شگری
دستہ اکبریہ سندوس

09/08/2025

بِس٘مِ الّلہِ الرَّح٘مٰنِ الرَّحِی٘م٭

Reciter : Syed Salih Jalali
Peot : Jinab Arif Sahab
Composition : Jinab Hasnain Shigri
Originally Recited : Dasta e Akbaria Sundus
Aud/Vid : Sing Ong Studio SkD
GFx : SAJ GFx
Special Thanks :Azaan e Mawaddat Foundation, Raja Zuhair Maqpon, Annu Bhai & Jalali Brothers Official

Inshallah Releasing Tomorrow at 4:15 PM
Only On Jalali Brothers Official.

09/08/2025

تعاون کا سلسلہ جاری
وتعاونوا علی البر والتقوی ۔ القرآن
نیکی اور تقوی میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرو۔
بلتستان کی تاریخ میں عوامی تعاون سے بننے والا میگا پراجیکٹ ( پھیالونگ واٹر ڈائیورژن) کے لیے اہلیان سکردو مقیم سعودیہ عربیہ نے 15 لاکھ 5 ہزار 665 روپے بذریعہ صدر حاجی افضل سندوس اور نائب صدر یعقوب قمراہ پھیالونگ پراجیکٹ کے بانی و کابینہ کے حوالے کردیا۔
خدا وند متعال اہلیان سکردو مقیم سعودیہ عربیہ کی توفیقات خیر . مال .عزت اور آبرو میں اضافہ فرمائے ۔ آمین

تعاون کا سلسلہ جاری
وتعاونوا علی البر والتقوی ۔ القرآن
نیکی اور تقوی میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرو۔
بلتستان کی تاریخ میں عوامی تعاون سے بننے والا میگا پراجیکٹ ( پھیالونگ واٹر ڈائیورژن) کے لیے اہلیان سکردو مقیم سعودیہ عربیہ نے 15 لاکھ 5 ہزار 665 روپے بذریعہ صدر حاجی افضل سندوس اور نائب صدر یعقوب قمراہ پھیالونگ پراجیکٹ کے بانی و کابینہ کے حوالے کردیا۔
خدا وند متعال اہلیان سکردو مقیم سعودیہ عربیہ کی توفیقات خیر . مال .عزت اور آبرو میں اضافہ فرمائے ۔ آمین

انچن فاونڈیشن برای ترقیاتی امور بلتستان
ادارہ آفتاب

Want your school to be the top-listed School/college in Skardu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Sundus
Skardu