30/10/2025
واقعی میں کیا یہ سوچنے کی بات ہے!!!
محبت اور محنت میں میں ایک نقطے کا فرق ہے ۔
تاریخ کے کتابوں میں بہت سارے مضامین میں مصنفین نے اس حوالے سے رقمطراز ہیں انہی میں ایک فلاسفر ،شاعر مشرق اور مصور پاکستان بھی اس مضمون پر رقمطراز ہیں ۔
"محنت فقیر کو بادشاہ بنا دیتی ہے
اور محبت بادشاہ کو فقیر بنا دیتی ہے "
Being a professional biologist we said it is known as a reciprocal cross.
i.e. فقیر ×محنت=بادشاہ
بادشاہ ×محبت= فقیر