Class prep students learning through multimedia.
Emerging Leader Public School Thowar Roundu
Emerging Leader public school Thowar Roundu, Baltistan. Classes: Nursery to 6th
Timing: 8am to 1:30p
06/05/2026
Today, sashes were proudly distributed among the proctors of all classes at Emerging leader Public School, recognizing their roles and responsibilities.
18/04/2026
Morning assembly
Dua e tawassul ,morning assembly
11/04/2026
شہید رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی چالیسواں کے موقع پر اسکول میں ننھے بچے اور اساتذہ کرام نے قرآن خوانی کا مختصر پروگرام رکھا کیا۔ اللہ تعالٰی ننھے بچوں اس اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرما۔
Stan with iran.
09/04/2026
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ زندہ باد ایران ،زندہ باد پاک فوج۔ایمرجنگ سکول کے ننھنے بچے۔
20/12/2025
Admission open
15/12/2025
آج مورخہ 15 دسمبر بروز اتوار کو ایمرجنگ پبلک سکول تھوار روندو میں سالانہ نتائج اور تقسیمِ انعامات کے سلسلے میں ایک شاندار تقریب کاانعقادکیاگیا۔
تقریب میں طلباء وطالبات نے تلاوت,نعت,منقبت,ملی نغمے تقاریر اور موبائل فون کی زیادہ استعمال پر ڈرامہ پیش کی۔
تقریب میں جناب ڈی ڈی ہرپوہ محمد علی صاحب ،جاجی مبارک صاحب،ایس ایم فدا صاحب اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔
سکول ھٰذا کے پرنسپل بشارت حسین نےادارے کی مجموعی کارکردگی پرروشنی ڈالی اورکامیاب طلباءوطالبات کی کارکردگی کو سراہتے ھوۓ کامیاب طلباء اوران کے والدین کو مبارکباد دی اور انہیں مزید محنت و لگن سے آگے بڑھنے کی تلقین کی اورمہمانوں کاشکریہ ادا کیا۔
24/10/2025
سپورٹس ڈے اور کلچر ڈے کے موقع پر لی گئی چند تصاویر ۔
26/09/2025
Model competition 2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Skardu