11/11/2022
رفیق شہید ہائی سکول سلترو کے ہونہار طالب علم سلیم مھدی کو ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے منسلک ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں 💥
اور ساتھ ہی ہائی سکول سیت کے پرنسپل جناب اسماعیل سعودی صاحب ان کو سکول ھذا میں ویلکم کر رہا ہے ۔ ❤
12/06/2022
کے عدم توجہ کے باعث انتہائی بوسیدگی کا شکار ہو چکا ہے ۔ پہلے سیپ اسکولوں کو ان کے زیر انتظام نہ ہونے کے بہانے سے کام نہیں کرتے رہے ہیں لیکن پیچھے کئی سالوں سے یہ اسکول ان کی نگرانی میں آنے کے باوجود بھی اس کی حالت بہتر بنانے کیلئے کچھ اقدامات نہیں کر رہی ہے ۔ #اسکول بنیادی سہولتوں محروم ہے ۔ اسکول میں نہ بچوں کے لئے ہیں نہ ہی #کرسیاں ،اور نہ ہی اسکول کی #چاردیواری موجود ہے ۔پڑاھنے کے لئے صرف ایک ہی #ٹیچر موجود ہے جو کہ مندک کی تین سو کی آبادی کے لئے بلکل بھی نہ ہونے کے برابر ہے ۔ایک طرف محکمہ تعلیم کی تعلیمی بلندوبالاے دعوے ہیں دوسری جانب ان کی عدم توجہ سے تنگ و دل برداشتہ ہو کر ہم خود علم سے محبت کا ثبوت دیتے ہوئے اپنا پیٹ کاٹ کر اپنی مدد آپ اسکول کی حالت بہتر بنانے کیلئے عملی اقدامات اٹھانے پر مجبور ہو گئے ہیں ۔انہی اقدامات کی روشنی میں مندک کی علم دوست عوام اپنی مدد آپ اسکول کی چاردیواری کرنے میں مصروف ہیں ۔ ہم اور دیگر سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ جلد از جلد اس اسکول کی بہتری کیلئے اقدامات کریں تاکہ ہمارے بچے بھی دوسرے بچوں کی طرح تعلیم حاصل کر سکیں اور ملک و قوم کی تعمیر کیلئے اپنا کردار ادا کر سکیں (کاپی ) سرکردہ گاں سلترو مندک
02/06/2022
رفیق شہید ہائی سکول کے انتہائی ملنسار اور خوش مزاج استاد جناب غلام مہدی صاحب کو گریڈ اٹھارہ میں ترقی پانے پر مبارک باد پیش کرے ۔اللہ پاک مذید کامیابی سے ہمکنار کرے اور صیحت و تندرستی عطا کرے آمین ❤
02/06/2022
سابقہ پرنسپل رفیق شہید ہائی سکول سیت سلترو و موجودہ ڈی ڈی او DDO ہائی سکول دومسم جناب غلام نبی صاحب کو BPS 18 میں ترقی ملنے پر جملہ سکول کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
اللہ پاک مزید ترقی سے ہمکنار کرے ۔ اور اسی طرح خلوص دل کے ساتھ اپنی خدمات سے بچوں کو روشناس کرے ۔
31/05/2022
مڈل سکول سلترو گونگما میں سالانہ صفائی مہم اور تربیتی پروگرام میں سکول کے نھنے طلبا و طلبات پلے کارڑ اور سبز پرچم اُٹھائے واک کر رہا ہے ۔ساتھ ہی ساتھ اساتذہ کرام بھی بچوں کے شانہ بشانہ بچوں کو اس سرگرمی میں ہدایت اور ماحول کی صفائی کے بارے میں اگاہ اور شعور دلا رہا ہے 🇵🇰🇵🇰
26/05/2022
مراسلہ
تمام طلبا و طلبات متوجہ ہو
25/05/2022
رفیق شہید ہائی سکول سلترو سیت کی بہترین پرفامنس اور اساتذہ کرام کی محنت کا نتیجہ عوام کا اعتماد بھی بڑھ گیا بہترین نتائج اور سکول کی ماحول کو دیکھ کر والدین نے بھی اپنی بچوں کو پرایوئٹ سکولوں سے نکال کر سرکاری سکول کو ترجیح دینا شروع ہو گیا ۔ذیر نظر تصویر ہائی سکول سیت کا جہاں پر والد اپنے بچے کو سکردو کی مشہور اُسوہ پبلک سکول سے نکال کر سرکاری سکول میں داخلہ کروا رہی ہے ۔ اس موقع پر پرنسپل رفیق شہید ہائی سکول سلترو سیت جنان اسماعیل سعودی صاحب بچے کا داخلہ فارم وصول کر رہا ہے
21/05/2022
ہائی سکول سلترو سیت میں پروموشن ہونے والے اساتذہ کرام کی جانب سے جملہ سٹاف کو عشائیہ کا احتمام اور ہیڈ ماسٹر سعودی صاحب نے پھولوں کا ہار پہنا کر حوصلہ افزائی کیا تمام معزز اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے ترقی ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتا ہوں کہ تمام اساتذہ کرام مزید محنت اور لگن سے اپنے فرائض منصبی انجام دیں گے۔ ❤