15/04/2024
قرآن کی تعلیم (حفظ قرآن، قرائت، تجوید، ترتیل، قاعدہ، روانخوانی و دیگر علوم قرآن) کی خدمات حاصل کرنے کے لئے ابھی ہم سے وٹس ایپ پر رابطہ کیجئے۔
محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔
کال یا ایس اایم ایس کے لئے
03412368468
03554735532
03139335066
Basirat Hifz-ul-Quran Public School
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بصیرت حفظ القرآن پبلک سکول
سکردو میں ایک ایسا قرآنی ادارہ جہاں بین الاقوامی سطح کے قاریان و حافظان کرام کی تربیت کی جائے گی اور عصری تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے سکول کی تعلیم بھی دی جائے گی۔ قاری حافظ محمد تقی ذاکر 03412368468