15/02/2024
انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔!
آہ! عزیز دوست ڈاکٹر غلام محمد جعفریؔ انتقال کرگئے۔ ایم فل پی ایچ ڈی کے ہم جماعتی تھے۔ اِس وقت وفاقی اُردو یونیورسٹی کراچی میں اسسٹنٹ پروفیسر کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے تھے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر دے۔ آمین