11/03/2024
Imam Ja’afar Al-Sadeq (Pbuh) said that Amir Al-Mo'mineen (Pbuh) said: "In the month of Ramadan, engage in frequent seeking of forgiveness (istighfar) and supplication (du'a). Through supplication, adversity is averted from you, and through seeking forgiveness, your sins are forgiven."
----------
29/02/2024
سر فیض محمد کا تبادلہ اہل علاقہ کےلیے نقصان اور ہمارے بچوں کی مستقبل تباہ کرنے کے مترادف ہے لہذا اس پوسٹنگ کو فوری روکنے کےلیے عمائدین کواردو کردار ادا کریں🙏
17/01/2024
پروگرام انشااللہ۔ بروز اتوار دن ١٠ بجے دن۔ مسجد امامیہ شہید کالونی سکردو
30/11/2023
Welcome to alumni of AL BADAR SCHOOL SYSTEM SKARDU and all near and dears.
31/01/2022
علم و حکمت کا ہے پیکر البدر
ہے صداقت کا نیا گھر البدر
ہر طرف ہے روشنی پھیلی ہوٸی
علم کی لوگو یہاں پر البدر
درس ملتی ہے یہاں سے دین کی
رحمتوں کا ہے یہ مہور البدر
روشنی حکمت کی اور تعلیم کی
ہم نے دیکھے ہیں یہ آ کر البدر
فکر و فن سے آپ بھی روشن کرے
اپنے بچوں کا مقدر البدر
ہے کرم خالق کا منظورِ نظر
علم کا اُس نے دیا گھر البدر
25/02/2021
Al badar school system skardu presents جشن مولود کعبہ مولائے متقیان امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام تمام مومنین کو بہت بہت مبارک 🎂🌺🌹❤️❤
11/02/2020
Assalamu alaikum.
Admission alert.