22/03/2020
https://sabaq.pk/
تمام دوست احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کے کیونکہ اس وقت کرونا واٸیرس کی وجہ سے ہمارے ملک مجموع حالات ٹھیک نہیں ہے اور بچوں کو بھی اسکولز میں چھٹیاں ہیں سکولز بند ہیں لہزا تمام والدین اوپر دیے گۓ لنک میں پاکستان کے تقریبا سب بورڈز کی جن میں فیڈرل بورڈ۔ پنجاب۔ سندھ۔ کے پی کے۔ بلوچستان اور کیمبرج بورڈ کی تمام کلاسز کی بکس کی آڈیو ویڈو لیکچرز موجود ہیں لہزا تمام والدین اپنے بچوں کی رہنمای کرے اور ان لیکچرز سے خود ہی گھر میں بیٹھ کر ان کو وقتی تعلیم جارہی رکھنے میں مدد فرماے تاکہ بچوں کا تعلیمی نقصان کم سے کم ہو۔ شکریہ
Sabaq Foundation, Free Videos & Tests, Grades K-12, Pakistan Sabaq Foundation provides more than 13000 FREE video lectures and tests for grades K-12 Pakistani students. It was founded in 2012 as a non-profit Trust.
12/03/2020
26/11/2019