السلام علیکم
تمام محترم والدین اور طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کیرئیر گایڈینس پبلک سکول اینڈ کالج میں فرسٹ ائیر کے داخلے شروع ہوچکے ہیں لہذا وقت ضایع کئے بغیر رابطہ کیجئے تاکہ بروقت تعلیمی سیشن شروع کیاجاسکے۔ تمام کلاسز مارنینگ میں شروع ہوجائینگی
بہت شکریہ
پرنسپل کیرئیر گایڈینس پبلک سکول اینڈ کالج سکردو بلتستان
Career Guidance Public School and College Skardu
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Career Guidance Public School and College Skardu, Community College, Airport Road Giayul, Skardu.
21/04/2026
ہردل عزیز استاد محترم سید محمد ہادی کاظمی کی رحلت ہم سب کو اداس کر گئی۔ آپ نے ہمارے ادارے میں بھی بہت اچھی خدمات انجام دی جس کا آج بھی طلباء معترف ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کو جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے۔
پرنسپل و سٹاف
کیرئیر گایڈینس پبلک سکول اینڈ کالج سکردو بلتستان
07/04/2026
Welcome to your own institution
Career Guidance Public Scool and College Skardu
السلام علیکم
تمام والدین اور طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سکول میں نرسری سے نہم تک کی کلاسز آج سے شروع ہوچکی ہیں اور باقاعدہ حاضری بھی ہورہی ہے۔ لہذا مذید غیر حاضر رہنے کی گنجائش نہیں ہے۔ اپنے بچوں کو بروقت سکول بھیج دیں تاکہ مذید پڑھائی ضائع نہ ہو۔ ہاسٹل بھی کھل چکاہے
نئے داخلے بھی جاری ہے
بہت شکریہ
پرنسپل
کیرئیر گایڈینس پبلک سکول اینڈ کالج سکردو بلتستان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Contact the school
Telephone
Website
Address
Skardu