حسینی مینگ فسوسے مک چھو ژھیرنگنو لانگسے دوگید
کلام: استاد نادم شگری
قصیدہ خواں: حسن الماس شگری
Arif Sahab Shigri
Student of KIU Gilgit-Baltistan Depart Of Computer Science || Photo&VideoGraphy Lover
شہدوں کے یاد میں رولانے والے حسین آواز کے مالک خود شہید ہوکے پورے شہر کو ویران کردیا۔💔
شہید جان علی شاہ رضوی😥
روز برپا ہوتی ہے محفلیں زمانے میں
ارے ہم تو باغ جنت میں روز آتے جاتے ہیں
جواد الماس شگری کے آواز میں خوبصورت منقبت ملاحظہ فرمائیں💓
ہونہار قصیدہ خواں: منتظر شگری (بین باشہ) کے سریلی آوز میں خوبصورت بلتی قصیدہ❤️
حسن الماس شگری کی سریلی آواز میں خوبصورت بلتی قصیدہ❤️
دل میں اترتے حرف سے مجھ کو ملا پتہ تیرا
معجزہ حسن و سواز کا زم زم ئے صدا تیرا❤️
استا حسین ایلیاء کے خوبصورت آواز میں
سات محرم الحرام،امام حسین علیہ السلام اور آپ کے جان نثار بھائی حضرت عباس علمدار کی یاد میں سیسکو باشہ کے مقام پر پرچم کشائی کی روح پرور تقاریب منعقد کی گئیں۔
علم کشائی کی تقریب میں باشہ بھر سے آئے ہوئے سینکڑوں عزاداروں نے شرکت کی، اس موقع پرلیبک یاحسین علیہ سلام کے فلک شگاف نعرے بلند کئے گئے اور پرچم امام حسین علیہ سلام بلند ہوا تو ہر آنکھ اشک بار تھی۔
واضح رہے یہی پر چم آج بھی حسینیت کی فتح اور یزید ابن معاویہ کی شکست کا اعلان کررہا ہے۔
زندان کھل گیا ہے سکینہ وطن چلو😥💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Skardu