10/04/2022
Asif Nawaz Arjun
I love Circket
10/04/2022
24/05/2020
Eid mubark
20/12/2018
As if Nawaz
مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ____!!!
26/06/2018
at Shangrila with Mr Sher Ali
مسکنِ ماہ و سال چھوڑ گیا دِل کو اُس کا خیال چھوڑگیا تازہ دم جسم و جاں تھے فرقت میں وصل، اُس کا نِڈھال چھوڑ گیا عہدِ ماضی جو تھا عجب پُرحال ! ایک وِیران حال چھوڑ گیا ژالہ باری کے مرحَلوں کا سفر قافلے، پائمال چھوڑ گیا دِل کو اب یہ بھی یاد ہو، کہ نہ ہو ! کون تھا، کیا ملال چھوڑ گیا میں بھی اب خود سے ہُوں جواب طلب وہ مجھے، بے سوال چھوڑ گیا جون ایلیا
ذکر بھی اس سے کیا بَھلا میرا
اس سے رشتہ ہی کیا رہا میرا
آج مجھ کو بہت بُرا کہہ کر
آپ نے نام تو لیا میرا
آخری بات تم سے کہنا ہے
یاد رکھنا نہ تم کہا میرا
اب تو کچھ بھی نہیں ہوں میں ویسے
کبھی وہ بھی تھا مبتلا میرا
وہ بھی منزل تلک پہنچ جاتا
اس نے ڈھونڈا نہیں پتا میرا
تُجھ سے مُجھ کو نجات مِل جائے
تُو دُعا کر کہ ہو بَھلا میرا
کیا بتاؤں بچھڑ گیا یاراں
ایک بلقیس سے سَبا میرا
جون ایلیا
زخمِ اُمید بھر گیا کب کا
قیس تو اپنے گھر گیاکب کا
اب تو منہ اپنا مت دکھاؤ مجھے
ناصحو میں سُدھر گیا کب کا
آپ اب پوچھنے کو آئے ہیں
دل مری جان مر گیا کب کا
آپ اک اور نیند لے لیجئے
قافلہ کوچ کر گیا کب کا
میرا فہرست سے نکال دو نام
میں تو خود سے مُکر گیا کب کا
جون ایلیا
26/06/2017
Eid Mubarak
Eid Mubarak to all friendzzzz
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Skardu