25/09/2026
مصورّی کے مقابلے میں ہمارے اسکول کی ہونہار طالبات نمایاں پوزیشنز حاصل کرکے اپنے اسکول کا نام روشن کیا۔
ہم اپنے باصلاحیت طالبات، ان کے والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
— ٹیلنٹ، تخلیق اور کامیابی کا سفر جاری!
پہلی پوزیشن۔ فائزہ بتول لیول نہم خالہ نگاری
تیسری پوزیشن آمنہ لیول ۳ ڈرائنگ
پہلی پوزیشن ادیبہ لیول چھٹی 3D ارٹ
تیسری پوزیشن سکینہ لیول ساتھیوں 3D ارٹ