20/12/2025
الحمدللہ
گراخ کے لیے باعثِ فخر لمحہ
گراخ کے سپوت جناب شجاعت حسین کا ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں TGT (سکیل 16) پر تقرر ہو گیا ہے۔
ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں اور انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں اپنے فرائض ایمانداری اور کامیابی سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔