07/03/2025
داخلے جاری ہیں
Admissions open
Admissions will be granted on the basis of first come first serve basis.
We are granting admission for maximum of students in this year to achieve the target
30/06/2022
پرسٹن کالج سکردو محب چوک کمپس میں صرف آئی سی ایس میں کچھ نششتیں خالی ہیں۔ مطلوبہ طلباء جلد آفس سے رابطہ کریں
فرام ایڈمیشن کمیٹی
03465988267
29/06/2022
Aoa Dear Students
Suggesting you important exercises of Maths XI.
Unit 01: Ex # 1.3
Unit 02 : Ex # 2.4, 2.5, 2.7
Unit 03: Ex # 3.3, 3.5
Unit 04: Ex # 4.3, 4.6, 4.8, 4.9
Unit 05: Ex # 5.2, 5.3
Unit 06: Ex # 6.2, 6.3, 6.4, 6.6, 6.7, 6.8, 6.10
Unit 07: Ex # 7.3, 7.4, 7.5, 7.8
Unit 08: Ex # 8.1, 8.2, 8.3
Unit 09: Ex # 9.2, 9.4
Unit 10: Ex # 10.2, 10.4
Unit 11: Ex # 11.2
Unit 12: Ex # 12.6, 12.7, 12.8
Unit 13: Ex # 13.2
Unit 14: Ex # 14
Best of Luck.
07/06/2022
ایڈمشن شروع ہوا چاہتا ہے۔
پہلے آئے پہلے پائیے کی بنیاد پر ایڈمشن دیا جائے گا
فرسٹ 3طلباء کو فری ایڈمیشن دیا جائےگا
میٹرک میں 90%مارکس والے طلباء کو سال بھر فیس فری کیا جائےگا
80% نمبر حاصل کرنے والے طلباء کو 50%فیس لیا جائےگا
انٹری ٹسٹ کی ٹاپر کو سکالرشپ دیا جائےگا
مزید معلومات کے لیے درج شدہ نمبرز پر مسیج یا کال کر کے معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
فیڈرل بورڈ سے الحاق شدہ
صرف ایف ایس۔سی میں داخلہ دیا جائےگا
29/05/2022
Some randome glimps from Annual Excursion Trip 2022