Public School And College Skardu

Public School And College Skardu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Public School And College Skardu, Educational Research Center, Skardu.

15/05/2022
Mr Shahid Rasool,the section head of higher section,adressing class 9th students in the morning assembly...Respected Vic...
14/05/2022

Mr Shahid Rasool,the section head of higher section,adressing class 9th students in the morning assembly...
Respected Vice principal Sir Muhammad Ali is also present in it...

17/03/2022

*"میں استاد کیوں نہیں ہوں"*
اگر آپ کو لوگ "استاد" کہتے ہیں اور آپکو بچوں کی چھوٹی چھوٹی شرارتوں پر غصہ آتا ہے تو یقین کیجئے آپ حقیقی معنوں میں استاد نہیں۔۔۔
اگر آپ کا دل نرم نہیں ،زبان شائستہ نہیں تو۔۔۔ آپ استاد نہیں ۔۔۔
آپ بچوں کیساتھ بچہ نہیں بن سکتے تو آپ استاد نہیں۔۔۔
آپکو دیکھ کر بچوں کے لبوں میں مسکراہٹ اور چہرے پہ محبت نہیں ابھرتی تو یقین کیجئے آپ استاد نہیں۔۔۔۔
اگر آپ اپنے بچوں کو خود سے سے زیادہ کامیاب نہیں دیکھنا چاہتے تو۔۔آپ استاد نہیں
اگر آپکو کئی مہینے ساتھ رہتے ہوئے بھی بچے کی نفسیات سمجھ نہیں آئی ۔۔۔تو آپ استاد نہیں۔۔
اگر آپ ایک نالائق بچے کی زندگی میں آئے اور اس میں ذرا بھی بہتری نہیں آئی تو بہانہ نہ کیجئے ۔۔آپ استاد نہیں
آپ جس دن سکول نہیں جاتے اگر بچے آپکو یاد نہیں کرتے تو آپ ۔۔۔وہ استاد نہیں۔۔۔جسکی معاشرے کو ضرورت ہے۔
اگر آپکو دیکھ کر بچہ سہم جاتا ہے اور آپ سے سوال نہیں پوچھ پاتا۔۔۔تو حلفیہ اقراری ہوں ۔۔۔آپ استاد نہیں
اگر آپ سکول کے بچوں کو اپنا بچہ اور بچیوں کو اپنی بچیاں حقیقی معنوں میں نہیں سمجھتے تو ۔۔واللہ آپ استاد نہیں۔۔۔۔۔
اگر بچوں کو بے دردی سے پیٹتے ہوئے اور بلا وجہ ڈانٹتے ہوئے آپکا دل نہیں کانپتا تو آپ ۔۔۔استاد نہیں۔۔۔۔
اور اگر آپ کی نظر صاف نہیں ،اخلاق کا اعلیٰ معیار نہیں،،،اور کردار میں مضبوطی نہیں تو ۔۔۔واللہ ۔۔۔آپ استاد نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔آپ صرف ایک بے اثر اداکار ہیں جو روزانہ ڈرامہ کرتا ہے ۔۔اپنا رول رٹا رٹایا نبھاتا ہے اور چلا جاتا ہے۔۔۔۔۔

واٸس پرنسپل پبلک اسکول اینڈ کالج جناب علی احمد جان اپنا ٹینیور مکمل کرنے کے بعد ادارے کو الوداع کہہ گٸے۔پبلک اسکول اینڈ ...
28/02/2022

واٸس پرنسپل پبلک اسکول اینڈ کالج جناب علی احمد جان اپنا ٹینیور مکمل کرنے کے بعد ادارے کو الوداع کہہ گٸے۔
پبلک اسکول اینڈ کالج کی انتظامیہ اور اسٹاف انہیں ان کے کامیاب دور پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے مستقبل کے لیے نیک تمنّاٶں کا اظہار کرتے ہیں۔
ان کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا گیا۔

Our new research article "Analysis of EntropyGeneration on Magnetohydrodynamic Flow with Mixed Convection through Porous...
11/02/2022

Our new research article "Analysis of Entropy
Generation on Magnetohydrodynamic Flow with Mixed Convection through Porous
Media" published in an international journal of well reputed" journal of energies" with impact factor 3.094.
https://www.mdpi.com/1996-1073/15/3/120
بہت مبارک بشیر صاحب ۔ریاضیاتی علوم کے قابل ترین ٹیچر بشیر صاحب کا ایم فل تھیسیس مستند ترین بین الاقوامی جریدے میں شایع ہو گیا ہے۔بشیر صاحب ہم سبکو آپ پر فخر ہے۔میں پبلک سکول کے تمام ٹیچروں کی طرف سے آپکو بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں۔خدا آپ کو ڈھیر ساری مذید کامیابیاں نصیب کرے آمین۔
Welldone Man.

Congratulations to all staff and MBBS Recommended students of public school and college skardu on outstanding achievemen...
31/12/2021

Congratulations to all staff and MBBS Recommended students of public school and college skardu on outstanding achievements.

ایک بار پھر نمبر ون۔۔۔۔۔
06/10/2021

ایک بار پھر نمبر ون۔۔۔۔۔

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public School And College Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share