15/05/2026
عمائدین محلہ و جوانان مسجد کمیٹی اور پیش امام مسجد فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا علامہ غلام محمد زیدی صاحب کی جانب سے بزرگ عالم دین قائد بلتستان حجت الاسلام شیخ محمد حسن جعفری صاحب اور علامہ آغا باقر حسین الحسینی صاحب سے ملاقات۔
محلہ منتظر آباد ہرگسہ سکردو کی جانب سے انقلاب اسلامی ایران کے لیے جمع جہاد بلمال کی امانت پیش کی گئی اور دیگر اہم موضوعات پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔
خدا تعاون کرنے والے تمام مومنین کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین 🤲
#ایڈمن