10/12/2022
Alhamdulillah❣️
🟪 Annual results announcement and prize distribution ceremony 2022 Leader Public School Shaheed Colony Skardu
➡️Thanks to All respected and Honourable Guests ,Parents, teachers and students for your precious presence on the occasion of prize distribution ceremony.
➡️Congratulations to all students for outstanding performance in examinations.
➡️Congratulations School toppers 1st, 2nd and 3rd respectively.
➡️Congratulations to the Best Student of the year.
➡️Thnx allot of teachers For their Full support, coordination and team work.
❣️
09/12/2022
لیڈر پبلک اسکول شہید کالونی سکردوکے سالانہ امتحانی رزلٹ
الحمدللہ❣️
آج مورخہ 6دسمبر 2022 بروز منگل کو لیڈر پبلک اسکول شہید کالونی سکردو میں سالانہ امتحانی نتائج اور تقسیم انعامات کے سلسلہ میں ایک
پروقار اور رنگا رنگ تقریب کا انعقاد ہوا جس میں شہید کالونی اور عیدگاہ کالونی کے معززین و عمائدین ، سیاسی ،سماجی اور تعلیمی شخصیات سمیت طلبہ وطالبات، کثیر تعداد میں والدین اور علم دوست افراد نے بھرپور شرکت کی۔
اس تقریب کے مہمان خصوصی:
👈 جناب پروفیسر ڈاکٹر غلام رضا صاحب،پروفیسر اینڈ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ بیالوجی
یونیورسٹی آف بلتستان،سابقہ کنٹرولر آف ایگزامنیشن بلتستان یونیورسٹی۔تھے
دیگر مہمانان میں:
👈جناب محمد علی صاحب۔لیکچرار یونیورسٹی آف بلتستان۔
👈 جناب سید تقی شاہ صاحب،سماجی کارکن
👈 جناب سید سجاد حسین آف قمروی
👈جناب الطاف حسین نمبردار
👈حاجی حسین آف قمروی
وغیرہ شامل تھے۔
تقریب میں بچوں کی پرفارمنس اور ٹیلینٹ کو مہمانان گرامی اور شرکت کنندگان کی طرف سے بہت زیادہ سراہا گیا۔
تقریب کے آخر میں اس سال کے پوزیشن ہولڈرز اور اچھی کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات کو انعامات اور شیلڈز سے نوازا گیا۔
27/10/2022
فہم و دانائی وہنر کا آسمان استاد ہے۔
علم و حکمت کی یقینا کہکشاں استاد ہے۔
غور کر ناداں کہ تو بھی عزت استاد پر
جہل کی تاریکیوں میں ضوفشاں استاد ہے۔
لیڈر پبلک سکول کے عزیز طلبہ و طالبات نے اپنے اساتید کے اعزاز میں اور ان کے خدمتوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا۔طلبہ اپنے اساتید کو اس دن کی مناسبت سے مختلف طریقوں سے اپنی محبت کا اظہار کرتے رہے۔اساتید نے ان محبتوں کا شکریہ ادا کیا اور ان کی کامیابی کو اپنی عزت کے برابر قرار دیتے ہوئے ان کو علمی و عملی میدان میں آگے بڑھتے ہوئے رہنے کی ترغیب دی۔
20/05/2022
Respected Members of Education Department Visited the School regarding renewal of school registration.
They acknowledged and appreciated the school for providing quality education in the locality.
18/04/2022
RamaDan & English words...👀
17/04/2022
Color Idioms In English۔۔