Englopedia Language Academy

Englopedia Language Academy

Share

"Language is power, life and the instrument of culture, the instrument of domination and liberation."

‍Angela Carter

25/05/2026

Student's Reflection,
One of our senior students.

23/05/2026

Spoken Class,
Respected instructors are supervising the students during discourse class to ensure the productive and engaging environment...
Join us to explore the world of English...

18/05/2026

Sir Shahid, taking structure class...
Practicing the structures...

14/05/2026

Masooma Sadiq, our senior student...
Join to improve your skills...
Contact: 03463271394, 03554218198

13/05/2026

Grammar Class..
Instructer: Sir Mazahir Aslam
Contact: 03463271394, 03554218198

08/05/2026

Presentation Class

06/05/2026

Presentation Class
Englopedia Language Academy Benazir Chowk Skardu...
Contact: 03463271394

03/05/2026

Mr. Hassan, one of our shining stars... Englopedia Language Academy Zulfiqar Aasii Mazahir Aslam Barkat Aly Mir Sajjad Akhonzadh Zahid Hussain Maisum Mehdi Baltistani Raju Kumail Shigri Mehdi Akbar Choudhary @

01/05/2026

Admissions Open...

29/04/2026

Student's Reflection:
Our senior student, Sania zehra, sharing her experience about the academy. Englopedia Language Academy Zulfiqar Aasii Barkat Aly Mir Sajjad Akhonzadh Mazahir Aslam Zahid Hussain Akbar Choudhary Raju Kumail Maisum Mehdi Baltistani Shigri Mehdi

13/03/2024

Student's reflection about Englopedia Language Academy....
*Englopedia* ۔۔۔۔۔
ہر ادارے کی اپنی کچھ خوبیاں اور خامیاں ہوتیں ہیں اور ہر انسان کی اپنی رائے ہوتی ہیں دوسروں کے مطلق یہاں میں بھی اپنی ذاتی رائے کا اظہار کرنے جارہی ہوں ۔۔
جب تک باہر سے سنا تھا یا باہر سے دیکھاتھا تب تک کوئی اطمینان بخش باتیں نہیں سنی تھی کسی بھی ادارے کے بارے میں نہ ہی کوئی ایسی بات کی جس سے یہ لگے کہ اس ادارے کا کسی نامور ادارے میں شمار ہوتاہو۔۔انسان جب تک کسی ادارے کو باہر سے ہی دیکھ کر اندازے لگاتا ہے تب تک اس پہ اس ادارے کہ حقیقت نہیں کھلتی ۔ہم نہ صرف اِدارے کو بلکہ ادارے میں موجود قابلِ احترام شخصیات کے مطلق بھی اپنی طرف سے رائے قائم کرتے ہیں اور موقع ملے تو ان کی قابلیت پر دور بیٹھے انھیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ میری بھی کچھ ایسے خیالات کےمالک لوگوں سے وابستگی ہوئی جو بس اداروں کو باہر سے ہی دیکھ کر اپنے اندازے لگاتے۔ ان کی منہ سے میں نے اس ادارے کے بارے میں بھی کچھ ایسے الفاظ سننے کو ملتے تھے ، ان کی باتوں سے میرے اندر ایک تجسّس پیدا ہوگیا تھا کی میں اس ادارے کا حصہ ضرور بنو تاکہ میں بھی جان سکوں کہ کیا واقعی میں ایسے ادارے محض کاروبار کا کا مرکز ہے ؟؟؟
شہر اسکردو میں ہر دوسری جگہ لینگویج اکیڈمیز پائیں جاتیں ہیں پر میں یہاں ایک ایسی اکیڈمی کے بارے میں بتانے جارہی ہوں جس کا حصہ بننے کے بعد مجھے فخر ہوتا ہے کہ میں اس اکیڈمی کا حصہ بنی۔۔ایک ایسی اکیڈمی جہاں آپ کو بغیر کسی تفریق کے ایسا ماحول دیا جاتا ہے جس میں شاید کہ کوئی گنجائش ہی نہیں رہتی کہ یہ کہا جاسکے کہ کوئی کمی تھی وہاں۔۔ایک صاف اور ہوادار کمروں پر مشتمل یہ اکیڈمی اپنے اندر ہر طرح کی سہولیات سموئے ہوئی ہے۔ اسٹوڈنٹس کے لیے ایک اچھا ماحول دیا جاتا ہے جہاں وہ کسی طرح کی کوئی پریشانی اور کسی خوف کے بغیر اپنی learning کو جاری رکھتے ہیں ۔۔۔اساتذہ کی بات کی جائے تو ماشاءاللہ *اعلیٰ اخلاق اور اعلیٰ ظرف* کے مالک ہیں اتنی قابلیت ہونے اور اپنے شعبے میں مایا ناز حیثیت رکھنے کے باوجود کبھی کہیں پر کسی بھی معاملے میں اپنی قابلیت پر ناز نہیں کیا۔۔ *انسانیت سے بھرپور* ، حلانکہ اس دور میں انسان میں انسانیت دیکھنے کو کہاں ملتی ہے، نہ کوئی ایسا انسان ملتا ہے جو بغیر کسی مطلب کے کسی کے لیے کچھ کر دے، لیکن یہاں کے اساتذہ کا شمار ان چند محدود اساتذہ میں ہیں جن میں آج بھی انسانیت سے بھرپور ہے جو بغیر کسی غرض کے اپنی خدمات انجام دے رہے ۔۔ان کی ترجیحات میں سے اولین ترجیح ان کے اسٹوڈنٹس ہیں جو اس ادارے کا حصہ بنتے ہیں۔ استاد کا اکیڈمی میں استاد ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مخلصMentor کا کردار ہوتا ہے جو اسٹوڈنٹس کو دور حاضر کے حساب سے تیار کرتے ہیں ۔میں نے بذاتِ خود نہ صرف ایک لینگویج بلکہ معاشرے میں آنے والے چیلنجز کا سامنا کرنا بھی سیکھا۔ یہاں کے اساتذہ اپنی طرف سے ہرممکن کوشش کرتے ہیں اپنے اسٹوڈنٹس کو خود اعتماد بنانے کی تاکہ وہ معاشرتی چیلنجز کا مقابلہ کر سکے۔۔انگلوپیڈیا میں اسٹوڈنٹس کبھی بھی احساس کمتری کا شکار نہیں ہوتے ، کیونکہ وہاں کے روشن خیال اساتذہ یہ محسوس ہونے ہی نہیں دیتے۔ اساتذہ کی بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنے اسٹوڈنٹس کو انکے اندر موجود صلاحیتیوں کو پہچانے اور ان کو اجاگر کر کے اپنی منزل کی طرف قدم بڑھانے معاون ثابت ہوں۔ ۔باقی اداروں کی نسبت یہاں کھبی ایسا نہیں ہوا کہ جو بچہ speakingاور learning میں اچھا ہو صرف اسی پہ ہی توجہ دے بلکہ وہ کچھ اس طرح کا انداز اپناتے ہیں کہ جو بچے اس حوالے سے اچھے ہوتے ہیں وہ خود بہت ہی اچھے انداز میں کمزور بچوں کو بھی اپنے ساتھ ساتھ آگے بڑھنے پر مجبور کرتے ہیں۔اس ادارے کے اساتذہ کو جتنی عزت دی جاتی ہے اس کہی بڑھ کر وہ اپنے اسٹوڈنٹس کو عزت دیتے ہیں ۔ ۔
اگر میں یہ کہوں تو غلط نہیں ہوگا کہ یہاں ذات پات ، حسب و نسب کا فرق نہیں کیا جاتا جیسے کہ ہمیں دیگر اداروں میں دیکھنے کو ملتا ہے ، کہ وہاں امیروں کے بچوں کو اہمیت دی جاتی ہے غریب گھرانے کے بچے پر ، لیکن اس ادارے میں یہ نہیں ہوتا یہاں غریب کو بھی بلکل اسی طرح treat کیا جاتا ہے جیسے امیر گھرانے کے بچے کو۔۔۔اگر میں یہ کہوں تو زیادہ مناسب رہیے گا کہ یہاں باقی اداروں کی طرح یہ ادارہ صرف کاروبار نہیں بلکہ ، نہ ان کا مقصد صرف پیسہ کمانے کا ہوتا ہے ان کی بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ لینگویج کے ساتھ ساتھ اخلاقیات پر بھی کام کرے ۔انکی کوشش ہوتی ہے کہ اسٹوڈنٹس کے ذاتی مسائل کو حل کرنے کی کونسلنگ بھی کی جاتی ہے ۔ایک استاد کی جو خدمات ہوتیں ہیں انکا ہم ازالہ ہم کبھی نہیں کرسکتے ۔
میں اپنی بات ان اساتذہ کی تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہونگی جنھوں نے مجھے ایک بااعتماد انسان بنانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی میں یہ آخر میں میری ذاتی تجربے کی بنیاد پر یہ کہنا چاہونگی کہ آپ کو اگر کبھی اس ادارے کا حصہ بنے موقع ملے تو اس ادارے کا حصہ ضرور بنیے گا۔ ایسے روشن خیال اساتذہ کی صحبت اور ایسے ادارے کا حصہ بننا بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک نعمت ہے ۔۔خداوند متعال اس ادارے اور اس ادارے کے اساتذہ کو کامیابیوں سے ہمکنار کرے ۔۔آمین ثمہ آمین❤️
اس ادارے کے نامور اساتذہ کرام ۔۔
قابلِ احترام سر شاہد حسین قابلِ احترام سر سجاد آخوند زادہ
قابلِ احترام سر ذولفقار۔۔۔
آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ 🙏

*Englopedia Language Academy Banazir Chowk Skardu Baltistan*❤️

✍️ *Aynii Malik*

Want your school to be the top-listed School/college in Skardu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Benazir Chowk
Skardu
16100