*اہم اطلاع برائے فائنل سمسٹر کے طلبہ*🎓
وہ طلبہ جن کا آخری سمسٹر ہے، براہ کرم درج ذیل معلومات غور سے پڑھیں:
1️⃣ پروجیکٹ، انٹرن شپ وغیرہ کے کریڈٹس رزلٹ کے بعد 1–2 دن میں اپڈیٹ ہوتے ہیں۔ اس لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، آپ کے کریڈٹس اپڈیٹ ہو جائیں گے اور CGPA میں بھی تبدیلی آئے گی
2️⃣اگر آپ تمام مضامین میں پاس ہیں، تمام کریڈٹس مکمل کر چکے ہیں اور آپ کی CGPA کم از کم 2.0 ہے، تو آپ ڈگری کے اہل ہیں
3⃣ اگر آپ ڈگری کے اہل ہیں لیکن CGPA بہتر بنانا چاہتے ہیں تو فائنل رزلٹ کے بعد 7–10 دن کے اندر [email protected] پر یونیورسٹی کی ای میل کے ذریعے درخواست دیں۔
- آپ ہر اس مضمون کو امپروو کر سکتے ہیں جس میں گریڈ B-، C یا D ہو۔
- اگر امپروومنٹ میں کم گریڈ یا فیل بھی ہوجائیں، تو پرانا گریڈ برقرار رہے گا پریشانی کی کوئی بات نہیں
4️⃣ اگر آپ رزلٹ سے مطمئن ہیں، تو فائنل رزلٹ کے تقریباً 8–10 دن میں آپ کے LMS پر "Congratulations" کا میسج آ جائے گا۔ اس کے نیچے موجود "Verify Profile" بٹن پر کلک کر کے اپنا نام، والد کا نام، تاریخ پیدائش وغیرہ درستگی سے چیک کریں۔ اس کے بعد آپ کا ٹرانسکرپٹ (Result Card) پرنٹ ہونے کا عمل شروع ہو جائے گا۔
5️⃣ اگر آپ کے اکاؤنٹ میں کوئی واجبات (Dues) ہیں تو انہیں فوراً کلیئر کریں۔ بقایا جات کلیئر کیے بغیر ٹرانسکرپٹ کا عمل تاخیر کا شکار ہوگا اس لیئے بہتر وہ کلیئر کرنا شروع کریں
6️⃣آپکے LMS میں Congratulations کے میسج کے ساتھ 2000 روپے کا کنووکیشن واؤچر آئے گا۔ اسے الگ سے ادا کرنے کی ضرورت نہیں، یہ سیکیورٹی فیس کے ساتھ ایڈجسٹ ہو جائے گا کیونکہ یونیورسٹی نے آپکو سیکورٹی فیس 2000 واپس کرنی ہے تو آپکو انکو یہ واؤچر نہ دیں وہ آپکو سیکورٹی فیس نہیں دیں گے یہ دونوں آپس میں ایڈجسٹ خود بخود ہو جائیں گی البتہ باقی واجبات لازمی ادا کریں تاکہ کسی قسم کی تاخیر نہ ہو۔
7️⃣ہوم بیسڈ طلبہ کو رزلٹ کے تقریباً 45 دن (ڈیڑھ ماہ) بعد ٹرانسکرپٹ، انگلش اسپیکنگ سرٹیفکیٹ اور کریکٹر سرٹیفکیٹ ان کے گھریلو پتے پر بذریعہ کورئیر موصول ہو جائے گا
کیمپس بیسڈ طلبہ کے ٹرانسکرپٹ، انگلش اسپیکنگ سرٹیفکیٹ اور کریکٹر سرٹیفکیٹ متعلقہ کیمپس میں بھیج دیے جائیں گے، جس کی اطلاع ای میل کے ذریعے دی جائے گی اس سب کے لیئے کوئی اپلائی نہیں کرنا ہے
8️⃣ اب آتے ڈگری کی طرف جس کا بہت انتظار تھا۔ فائنل رزلٹ کے تقریباً 15–25 دن بعد LMS پر ڈگری اپلائی کرنے کا آپشن اوپن ہو جائے گا۔
- ڈگری ہمیشہ مین کیمپس پر آتی ہے، چھوٹے کیمپس پر نہیں ہر اس کیمپس میں ڈگری نہیں آئے گی جہاں پیپرز ہوتے ہیں آپکے قریبی بڑے شہر میں ڈگری آئے گی
- ڈگری وصول کرنے کے لیے آپ خود یا آپ کے قریبی رشتہ دار (والد، والدہ، بھائی، بہن، بیٹا، بیٹی، شوہر یا بیوی) جا سکتے ہیں۔ اپلائی کرتے وقت نام، CNIC اور موبائل نمبر لازمی دینا ہوگا یا خود کا یا پھر جو بندہ وصول کرے گا اسکا دینا ہوگا
9️⃣ اگر آپ کو ڈگری جلدی چاہیے تو فائنل رزلٹ کے بعد تقریباً 2–2.5 ماہ میں ارجنٹ ڈگری حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے الگ سے 2000 روپے فیس ہوتی ہے جو ڈگری اپلائی کرتے وقت آپ انکو بتاتے ہیں ہمیں ارجنٹ چائیے یا ریگولر
- ریگولر (بغیر فیس) ڈگری آپ کو ان شاء اللہ جنوری میں ملے گی۔
0⃣1️⃣ ڈگری گھر پر منگوانے کے بعد بھی آپ کنووکیشن میں شریک ہو سکتے ہیں۔ اس کی رجسٹریشن اکتوبر میں اوپن ہوتی ہے اور کنووکیشن عام طور پر فروری میں منعقد ہوتا ہے تو ڈگری منگوانے کے بعد بھی آپ کانووکیشن میں جاسکتے ہیں
📌 نوٹ: براہ کرم تمام مراحل کو توجہ سے فالو کریں تاکہ کسی قسم کی تاخیر یا مشکل پیش نہ آئے۔
Virtual University Of Pakistan Skardu Campus
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Virtual University Of Pakistan Skardu Campus, College & University, Skardu.
07/09/2025
ورچوئل یونیورسٹی میں داخلے کے تاریخ میں توسیع کر دیا گیا ہیں
4. نظر ثانی شدہ ایڈمیشن شیڈول مندرجہ ذیل ہے
- تمام پروگرامز کے لیے آخری تاریخ (ایم ایس سی ایس/ایم بی اے جو کہ ایم ایس کے مساوی ہیں، کے علاوہ): جاری رہے گی (آخری تاریخ جلد شائع/شیئر کی جائے گی)
- ایم ایس سی ایس/ایم بی اے جو کہ ایم ایس کے مساوی ہیں، کے لیے آخری تاریخ: 10 ستمبر 2025
- ایم ایس سی ایس/ایم بی اے جو کہ ایم ایس کے مساوی ہیں، کے لیے داخلہ ٹیسٹ: 16 ستمبر 2025
- کلاسز کا آغاز: 6 اکتوبر 2025
ورچوئل یونیورسٹی سکردو کیمپس
03555129997,03434009669
ورچوئل یونیورسٹی میں داخلے کے تاریخ میں توسیع کر دیا گیا ہیں
زیادہ تر تعلیمی بورڈز نے ابھی تک انٹرمیڈیٹ بورڈز آف سیکنڈری ایجوکیشن کے نتائج کا اعلان نہیں کیا۔ دریں اثنا، ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان (وی یو) نے اپنے نتائج 5 ستمبر 2025 کو جاری کیے۔
2. مزید برآں، ملک بھر میں جاری سیلابی صورتحال نے بہت سے امیدواروں کے لیے مطلوبہ ایڈمیشن دستاویزات مکمل کرنے اور جمع کرانے میں مشکلات پیدا کی ہیں۔
3. ان جائز خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے، یونیورسٹی نے ممکنہ درخواست دہندگان کی سہولت کے لیے اوپن میرٹ پر مبنی پروگرامز اور میرٹ پر مبنی پروگرامز (ایم ایس سی ایس/ایم بی اے جو کہ ایم ایس کے مساوی ہیں) کے لیے ایڈمیشن کی آخری تاریخ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ خالصتاً طلباء کے مفاد میں کیا گیا ہے اور کسی فرد کے حقوق کو نقصان پہنچائے بغیر ہے۔
4. نظر ثانی شدہ ایڈمیشن شیڈول مندرجہ ذیل ہے:

نبی اکرم ﷺ کی عظیم سیرت اور تعلیمات سے رہنمائی حاصل کریں۔ اپنی زندگی میں دیانت، علم کی طلب، خدمتِ انسانیت اور حسنِ اخلاق کو اپنائیں۔ یقین جانیں کہ حضور ﷺ کے نقشِ قدم پر چلنا ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کا اصل
ذریعہ ہے۔ تمام عاشقان رسول کو جشن صادقین مبارک ہو۔
07/09/2025
Admission Date Extended till 10th of September 2025
🎓 Admissions Open – Fall 2025
Virtual University of Pakistan – Skardu Campus NSKD01 (PVC)
Start your academic journey with Virtual University! We are now accepting applications for the following degree and diploma programs for the Fall 2025 session:
📘 MS Programs
MS in Computer Science
MS in Business Administration
🧑🏫 B.Ed Programs
B.Ed (1.5 Years)
B.Ed (2.5 Years)
🎓 Bachelor’s Degree Programs (BS – 4 Years)
BS in Economics
BS in English (Applied Linguistics)
BS in Islamic Studies
BS in Mass Communication
BS in Psychology
BS in Sociology
📚 Associate Degree Programs (2 Years)
Associate Degree in Arts (Equivalent to BA)
Associate Degree in Economics
Associate Degree in English (Applied Linguistics)
Associate Degree in Mass Communication
Associate Degree in Psychology
Associate Degree in Sociology
🏅 Diploma Programs
Diploma in Applied Psychology
Diploma in English Language Teaching
Diploma in Linguistics
Diploma in Television Production
How to Apply:
Visit our campus with your original academic documents to complete the admission process.
📱 For Details & Assistance:
Contact us via WhatsApp: 0355 5316430
Phone : 05815-940502 , 03555129997
📍 Campus Location:
DBA Building (Ground Floor), near Tehsil Office, Hameed Ghar,Skardu.
:** ایڈمیشن کے لیے آخری تاریخ میں توسیع - خزاں 2025 سیشن
محترم کیمپس مینیجرز/ایڈمنسٹریٹرز،
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یونیورسٹی کو ممکنہ درخواست دہندگان اور پی وی سیز/وی یو کیمپس کے نمائندوں کی جانب سے متعدد درخواستیں موصول ہو رہی ہیں، جن میں کہا گیا ہے کہ زیادہ تر تعلیمی بورڈز نے ابھی تک انٹرمیڈیٹ بورڈز آف سیکنڈری ایجوکیشن کے نتائج کا اعلان نہیں کیا۔ دریں اثنا، ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان (وی یو) نے اپنے نتائج 5 ستمبر 2025 کو جاری کیے۔
2. مزید برآں، ملک بھر میں جاری سیلابی صورتحال نے بہت سے امیدواروں کے لیے مطلوبہ ایڈمیشن دستاویزات مکمل کرنے اور جمع کرانے میں مشکلات پیدا کی ہیں۔
3. ان جائز خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے، یونیورسٹی نے ممکنہ درخواست دہندگان کی سہولت کے لیے اوپن میرٹ پر مبنی پروگرامز اور میرٹ پر مبنی پروگرامز (ایم ایس سی ایس/ایم بی اے جو کہ ایم ایس کے مساوی ہیں) کے لیے ایڈمیشن کی آخری تاریخ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ خالصتاً طلباء کے مفاد میں کیا گیا ہے اور کسی فرد کے حقوق کو نقصان پہنچائے بغیر ہے۔
4. نظر ثانی شدہ ایڈمیشن شیڈول مندرجہ ذیل ہے:
- تمام پروگرامز کے لیے آخری تاریخ (ایم ایس سی ایس/ایم بی اے جو کہ ایم ایس کے مساوی ہیں، کے علاوہ): جاری رہے گی (آخری تاریخ جلد شائع/شیئر کی جائے گی)
- ایم ایس سی ایس/ایم بی اے جو کہ ایم ایس کے مساوی ہیں، کے لیے آخری تاریخ: 10 ستمبر 2025
- ایم ایس سی ایس/ایم بی اے جو کہ ایم ایس کے مساوی ہیں، کے لیے داخلہ ٹیسٹ: 16 ستمبر 2025
- کلاسز کا آغاز: 6 اکتوبر 2025
13/08/2025
📣 Fall Admissions 2025 Are Now Open!
Start your journey with Virtual University of Pakistan – Haroonabad Campus (PHRD02) 🎓
✅ HEC Recognized Programs
✅ State-of-the-art Online Education
✅ Affordable Fees
✅ 200+ Campuses Nationwide
🎯 Program Highlight: ADP (Associate Degree Program)
🌐 Study Online | 💼 Build Your Future
📍 Location: Near Zoom Petrol Pump, Main Highway Road, Haroonabad
📞 0321-7336222 | 0345-8446222
24/07/2025
🎓 ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کے تعاون سے
💻 DigiSkills 2.0 Batch-8 میں فری داخلے کا سنہری موقع!
📚 سیکھیں Market Competitive Courses جیسے:
✅ Freelancing | ✅ SEO | ✅ Digital Marketing
✅ Graphic Design | ✅ Video Editing | اور مزید!
📝 آج ہی رجسٹر کریں: www.digiskills.pk/Register.aspx
📞 UAN: 0321-7336222
🚀 پہلے آئیں، پہلے پائیں!
11/07/2025
پاکستان ورچوئل یونیورسٹی (VU) سکردو کیمپس NSKD01 نے سرکاری طور پر خزاں 2025 کے سمسٹر کے لیے داخلوں کا آغاز کر دیا ہے جو
📅 خزاں 2025 کے لیے اہم داخلہ تاریخیں
داخلہ شروع:
7 جولائی 2025
درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ:
تمام پروگرامز (میرٹ بیسڈ کے علاوہ):
5 ستمبر 2025
میرٹ بیسڈ پروگرامز
(مثلاً BS بائیو انفارمیٹکس، بائیو ٹیکنالوجی، زولوجی):
5 ستمبر 2025
*ایم ایس/ایم فل پروگرامز *
5 ستمبر 2025
🎓 تعلیمی پروگرامز
پانچ فیکلٹیز کے تحت ورچوئل یونیورسٹی پروگرامز پیش کرتا ہے
کمپیوٹر سائنس & آئی ٹی:
BS کمپیوٹر سائنس،
BS ڈیٹا سائنس،
BS سافٹ ویئر انجینئرنگ
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی:
BS بائیو انفارمیٹکس،
BS بائیو ٹیکنالوجی،
BS ریاضی
مینجمنٹ سائنسز:
BS بزنس ایڈمنسٹریشن،
BS کامرس،
BS پبلک ایڈمنسٹریشن
ایجوکیشن پروگرام
B.Ed (1.5/2.5 ,سالہ پروگرام 4)
*ایسوسی ایٹ ڈگریاں*
*آرٹس اینڈ سوشل سائنسز:*
BS سائیکالوجی،
BS ماس کمیونیکیشن،
BS انگلش
BS کمپیوٹر سائنس جیسے پروگرامز کے لیے انٹرمیڈیٹ 50%
نمبروں کی ضرورت ہے، جبکہ دیگر کے لیے عام طور پر 45% نمبرز درکار ہیں۔
*💰 فیس کی تفصیل*
بی ایس/ایسوسی ایٹ ڈگریاں
11,905 داخلہ فیس
سمسٹر فیس 17000 ہزار روپیہ
ایم ایس/ایم فل/پی ایچ ڈی = 31,250
ڈپلومہ پروگرامز= 13,390
زیرو سمسٹر = 8,275
📝 اہلیت اور درخواست کا عمل
*اہلیت:*
*انڈرگریجویٹ:*
انٹرمیڈیٹ (12 سال) کے ساتھ ≥45% نمبرز (یا CS/IT پروگرامز کے لیے ≥50%)۔
*زیرو سمسٹر:*
33–44% نمبرز والے درخواست دہندگان کو بنیادی کورسز مکمل کرنے ہوں گے۔
*ایم ایس پروگرامز:*
16 سالہ تعلیم کے ساتھ CGPA ≥2.0/4.0۔
*مطلوبہ دستاویزات:*
1 شناختی کارڈز کی تصدیق شدہ کاپیاں،
2 تعلیمی ٹرانسکرپٹس (میٹرک سے بیچلر تک)،
3 پاسپورٹ سائز تصاویر،
A-Levels/غیر ملکی ڈگریوں کے لیے مساوی سرٹیفکیٹ۔
*درخواست دینے کا طریقہ*:
*رجسٹریشن کا طریقہ کار*
اسکین شدہ دستاویزات یا اصل کاغزات ہمراہ سکردو کیمپس تشریف لائے آپکو پوری آگاہی حاصل کرنے کا موقع دیا جائے گا۔
ورچوئل یونیورسٹی سکردو کیمپس
ڈی بی اے بلڈنگ، تحصیل آفس حمید گھڑ سکردو
0300-5666464
0313-8484193
0355-5129997
03555-316430
فون: 05815-940502
👇👉
https://whatsapp.com/channel/0029Vb3cLZ0Lo4hi2U9nWB0I
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
161000