07/07/2023
❤️السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ۔۔۔عید سعید غدیر کی بھت بھت مبارک ۔۔۔🍫
۔۔اَلْحٙمْدُالِلّٰلہِ الٙذِیْ جٙعَلَنٙا مِنٙ الْمُتٙمٙسّٙکِینٙ بِی وِلٙایٙتِ اٙمِیرَ الْمُومِنِیْنْ❤️🩷❤️🧡🧡💜💙🩵💚💓💗
التماس دعا🙏
29/06/2023
Picnic 2023..xoq valley and upper kachura lake.
26/06/2023
Educational Audit-2023-i
الحمدللہ فرینڈز آف ایجوکیش گلگت بلتستان کی پوری ٹیم نے ممبر سکولوں کا تفصیلی دورہ کیا۔تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لئے ایجوکیشنل آڈٹ بہت اہم جزو سمجھا جاتا ہے- دورے کا مقصد سکولوں میں جاری نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں کا جائزہ لینا اور ساتھ ہی ساتھ ادارے کی مزید بہتری کے لئے آرا پیش کرنا تھا۔دورے کے دوران پوری ٹیم نے اساتذہ اور بچوں سے مختلف موضوعات پر سوالات کئے اور ان کے جوابات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
18/06/2023
مذمتی قرارداد
ہیڈ مسٹریس گرلز مڈل سکول گمبہ گرونگ اولڈینگ سکردو *محترمہ سارا مریم* کی بے عزتی نہ صرف ایک معمار قوم کی بلکہ پوری قوم کی بے عزتی ہے جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔ ہم حکام بالا سے اس معاملے کی مکمل انکوائری کی درخواست کرتے ہیں کہ کس حیثیت میں ایک میڈیا پرسن کو حکومتی سرپرستی میں سکولوں کے دورے پر معمور کیا گیا ہے۔
*فرینڈز آف ایجوکیشن گلگت بلتستان*