Fatima Online Quran Classes
آئیے قرآن سیکھیں
01/04/2023
Interested students may contact
امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں
قرآن سراپا نور ہے جس کی قندیلیں گل نہیں ہو تیں”نورا لا تطفأمصابیحہ”۔
ایسا چراغ ہے جس کی لو خاموش نہیں ہو تی "وسراجاً لایخبو توقدہ”۔
ایسا دریا ہے جس کی گہرائی ناپی نہیں جا سکتی”وبحراً لایدر ک قعرہ”۔(١)
یہ بظاہر خاموش طبع ہے لیکن اس کے دامن میں گفتگو کا ٹھا ٹھیں مارتا ہوا سمندر مو جزن ہے ۔
مولا فرماتے ہیں: اللہ کی کتاب اس طرح تمہا رے سا منے بو لنے والی ہے کہ اس کی زبان لڑکھڑاتی نہیں ہے اور ایسا گھر ہے جس کے ستون سرنگو ں نہیں ہو تے اور ایسی عزت ہے کہ اس کے معاون شکست نہیں کھا تے”کتاب اللہ بین اظھر کم ناطق لایعییٰ لسانہ و بیت لاتھدم ارکانہ واعز لاتھزم اعوانہ "۔(٢)
قرآن کریم سے محبت اور سیکھنے کی شروعات اور عمل کرنے کی کوشش کامیابی کی ضمانت ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Skardu