Just released New Kalam of Amjad Baltistani ❤️
اے راہ حق کے شہیدوں ❤️
Madhupur Times
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madhupur Times, Education, .
06/03/2021
سکردو سے کھرمنگ کے لیے کرایوں میں ایک بار پھر اضافہ کیا گیا ہے
یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟
01/02/2021
آل کھرمنگ والی بال ٹورمنٹ محکمہ برقیات کھرمنگ اور مرکن طولتی کے درمیان مادھوپور میں کھیلا گیا سنسنی خیز میچ کے بعد محکمہ برقیات کھرمنگ نے ٹائٹل اپنا نام کرانے میں کامیاب ہوگئے ٹورمنٹ کا انعقاد مادھوپور کے نوجوانوں نے کیا تھا فائنل میچ کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر محمد جعفر صاحب تھے
فائنل میچ میں اسسٹنٹ کمشنر غلام علی ایکسین برقیات محمد اسماعیل ڈپٹی ڈایریکٹر محکمہ زراعت محمد عباس ایس ڈی او ذاکر حسین و دیگر نے شرکت کیں
ڈپٹی کمشنر محمد جعفر اور اسسٹنٹ کمشنر غلام علی نے رنر اور ونر ٹیم میں ٹرافی
تقسیم کیا گیا
#منقول
26/01/2021
بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر ڈاکٹر ریحان اعظمی علالت کے باعث کراچی میں انتقال کرگئے، وہ 7 جولائی 1958 کو کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔
مزید پڑھیں : http://bit.ly/2M88EOW