طلبہ کونسل جامعہ بلتستان سکردو

طلبہ کونسل جامعہ بلتستان سکردو

Share

طلبا کونسل یونیورسٹی آف بلتستان سکردو

Photos from ‎طلبہ کونسل جامعہ بلتستان سکردو‎'s post 17/04/2025

جامعہ بلتستان کے طلبا و طالبات کا یونیورسٹی روڈ کی تعمیر کے حوالے سے تابان پمپ کے قریب چوک بند کر کے احتجاج جاری
Baltistan University,Skardu

18/11/2023

کے آئی یو طلبا شدید سردی میں تیسرے روز سے دھرنے پر ہیں۔ کسی کو کوئی پرواہ نہیں۔ یہ ہمارے مستقبل کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔

Photos from ‎طلبہ کونسل جامعہ بلتستان سکردو‎'s post 12/09/2023

یوم حسین یونیورسٹی اف بلتستان سکردو
ہر سال کی طرح اس سال بھی یونیورسٹی اف بلتستان میں یوم الحسین ع عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔۔۔ جس میں یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس اور فیکلٹی مینجمنٹ نے احسن طریقے سے انتظامات سمبھالے اور سب کی تعاون سے اس محفل کو کامیاب بنایا ، آپ سب کا بہت شکریہ🙏🏻 ، اللّه آپ سب کی توفیقات میں اضافہ فرماے 🤲🏻🚩 امین
منجانب طلبہ کونسل یونیورسٹی اف بلتستان سکردو
Baltistan University,Skardu

Photos from ‎طلبہ کونسل جامعہ بلتستان سکردو‎'s post 12/09/2023

اسکردو
یونیورسٹی آف بلتستان اسکردو میں یوم حسین علیہ السلام کی تقریب ۔
حسین سب کا 🚩
University,Skardu

11/09/2023

بلتستان یونیورسٹی میں سالانہ یومِ حسینؑ کانفرنس 12 ستمبر کو ہوگی
کانفرنس میں اتحاد و اتفاق اور امن و بھائی چارگی پر بات کی جائےگی، مختلف مکاتبِ فکر کے علماء اور دانشور خطاب کریں گے تمام طلبہ وقت پر تشریف لائے شکریہ
طلبا کونسل یونیورسٹی اف بلتستان

22/08/2023

سلام و علیکم

حسب امسال یونیورسٹی آف بلتستان میں اس سال بھی یومِ حسین علیہ السلام منقد ہونا طے پایا ہے! اجلاس کی تاریخ 4 ستمبر ہے۔
اس سلسلے میں تمام طلبہ کی ایک اہم میٹنگ ہوگی تاہم میٹنگ کا مقام اور دن کا اعلان کرنے تک تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ وہ اپنے طور پر جتنا چندہ جمع کر سکیں اپنے کلاس کے سی آر (CR) کے پاس کریں۔
نیز ہر کلاس و کیمپسز میں یہ مہم اپنے تعاون سے کامیاب بنائیں!

مشکور و ممنون:
طلبہ کونسل یونیورسٹی آف بلتستان سکردو

18/08/2023
Photos from ‎طلبہ کونسل جامعہ بلتستان سکردو‎'s post 22/03/2023

#مشاعرہ

21/03/2023


Ali Zaryoun

21/03/2023

Ali Zaryoun welcome in the

Photos from ‎طلبہ کونسل جامعہ بلتستان سکردو‎'s post 14/10/2022

ڈاکٹر ارشاد علی چوک، جیل گارڈ پر طلبا اور عوام کا نا اہل وی سی نعیم خان کی دوبارہ سکردو آنے پر پہیا جام احتجاج جاری ۔
خپلو شگر روڈ ٹریفک کے لیے مکمل بند۔
مطالبات حل ہونے تک احتجاج جاری رہے گا ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Skardu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Skardu