محمد انجم بلغاری

محمد انجم بلغاری Lecturer Physics Lecturer Physics Govt.Boys and Women Degree College Skardu

  😍
07/08/2024

😍

‏درختوں کی طرح نِبھاتے ہیں ہم تعلُق اپنا،جہاں قائم ہوں وہاں صدیوں قائم رہتے ہیں
30/01/2024

‏درختوں کی طرح نِبھاتے ہیں ہم تعلُق اپنا،
جہاں قائم ہوں وہاں صدیوں قائم رہتے ہیں

23/07/2023

۔ خدا کے لئے پوسٹ ہٹا دیں
اس پیغام کو تیزی سے پھیلانے میں مدد کریں ۔
آپ تمام خواتین وحضرات سے گزارش ہے ٹریفک حادثات کے دلخراش واقعات کے ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ نہ کریں ہمارے دلوں کو مزید پارہ پارہ نہ کریں ۔خدا کے لئے انسانیت ہے تو احساس کریں ہم پہ اس واقعے کے بعد کیا کم قیامت ٹوٹی ہے جو تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر کے ہمیں مزید تکلیف دے رہے ہو ہم اجڑے ہوئے گھر والے التجاء کرتے ہیں ہمارے جان بحق اور زخمیوں کے تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا سے ہٹا دیں
شکریہ
متاثرہ خاندان شنگوس حادثہ و دیگر کی اپیل

Somewhere in SkarduMuhammad Yousaf 📷 Tajammul Ale
01/07/2023

Somewhere in Skardu
Muhammad Yousaf

📷 Tajammul Ale

24/01/2023

ہمیشہ مخلوص اور اچھے لوگوں سے رشتہ جوڑو، کیونکہ وہ اچھے دنوں کے لیے سرمایہ اور برے دنوں میں محافظ ہوتے ہیں
حضرت امام حسین علیہ السلام

 ۔۔ ۔۔
01/01/2023

۔۔
۔۔

02/10/2022


12/05/2022

26/02/2022
دنیا کی بلند ترین محاظ جنگ سیاچن گلیشئیر  کی دامن میں واقع ضلع گنگچھے اس صدی میں بھی بنیادی صحت کی سہولیات سے محروم ہیں!...
27/01/2022

دنیا کی بلند ترین محاظ جنگ سیاچن گلیشئیر کی دامن میں واقع ضلع گنگچھے اس صدی میں بھی بنیادی صحت کی سہولیات سے محروم ہیں!
حکومت اس پسماندہ ضلع پر خصوصی توجہ دے

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محمد انجم بلغاری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to محمد انجم بلغاری:

Shortcuts

Share

Category